" سندھ پولیس بغیرتی میں پیچھے کیوں رهے "
یہ مار�� کا واقع ھے ٹنڈو الہ یار بی سیکشن تھانہ کا ایس ایچ او کا بغیر سرچ وارنٹ اور لیڈی پولیس کہ گھر میں داخل ہوکر خواتین پر تشدد اور گھر سے زیوارت اور نقد رقم بھی ل�� گۓ ...
ہر وردی والے کتے کا پٹہ کھلا ہوا ھے جس کو چاہیے کاٹتا پھرے ...!!!!
@kh_warriors
#خان_صاحب_یاد_آرہے_ہیں
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
In the age of social media, you can't hide the facts, or manipulate with.
This is how Indians talked about their situation, while Modi's government is busy hosting a global economic #G20summit or #G20Bharat .
" پھر لٹی بھٹو کے شہر میں حوا کی بیٹی "
ابھی معصوم فاطمہ کی چیخوں اور سسکیوں کی آوازیں مدھم نہیں پڑی تھیں , اسکی فریاد کے قاتل اور ظالم چھوڑدیے گے گونج رہی تھی ...
کہ زندہ بھٹو کہ لاڑکانہ میں 8 سال کی معصوم شمائلہ کو وحشی درندے نے ہوس
میں بھنبوڑ ڈالا ...
بچی کی تکلیف اور غریب ماں کی بے بسی دیکھی نہیں جاتی . حرام خور پولیس حسب روایت خاموش ...!!!!
@kh_warriors
#خان_صاحب_یاد_آرہے_ہیں
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
قیامت سے پہلے قیامت ھے لوگوں "
جب امن و امان ki ذمہ دار پولیس اور دوسرے ادارے صرف سیاسی مخالفین کو کچلنے میں مصروف ہوں تو پھر ہر طرف ایسے دلخراش مناظر ہی دیکھنے کو ملیں گے ..
اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میٹرو کیش اینڈ کیری کے قریب دن دیہاڑے فائرنگ ,میاں بیوی جاں بحق ہوگئے ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ،میاں بیوی کے ساتھ دو سالہ معصوم بچہ بھی تھا جو فائرنگ سے محفوظ رہا ...!!!!
@kh_warriors
#خان_صاحب_یاد_آرہے_ہیں
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہن�� ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
My life for my people. Supporting the Christian Community in Jaranwala with little I can contribute for my brothers & sisters, sharing their pain & grief and lending my smiles & support with Million Smiles Foundation.
Pakistan Zindabad!
#AhmadShahzad_ChristianSupport
میں کسی کو نہیں بتا سکتا کہ میں پریشان ہوں
یا یہ مہینے میرے لئے ٹھیک نہیں گزر رہے، میں نہیں بتا سکتا
کہ میں زندگی کو ایسے دیکھتا ہوں جیسے ہر چیز ختم ہو رہی ہے،