اردو کا نفاذ آئین پاکستان کا تقاضا ہے۔ سپریم کورٹ بھی اس کا حکم دے چکی ہے۔ مگر اب تک آنے والی حکمران پارٹیاں آئین و قانون سے روگردانی کی مرتکب ہے۔ #اردو_نافذکرو کہ یہ وقت کا تقاضا ہے
مقابلہ کے امتحان میں صرف انگلش کمزور ہونے کی وجہ سے ہزاروں طلباء وطالبات پیچھے رہ جاتے ہیں, اگر انگلش کے بجائے اردو زبان میں پیپر ہوں تو اصل اور صحیح ٹیلنٹ نکل کر سامنے آئے۔
#اردو_نافذکرو
2015 میں اسی دن سپریم کورٹ نے اردو کو بحیثیت ��ومی زبان پورے ملک عملی طور پر نافذ کرنے کا حکم دیا تھا۔
پچھلی اور موجودہ حکومت آج تک اس حکم پر عمل پیرا نہیں ہوسکی۔ یہ توہینِ عدالت بھی ہے اور توہینِ قومی زبان بھی.
#اردو_نافذکرو
آج سے حقوق کراچی مہم کا آغاز کردیاہے۔
27ستمبر کو شاہراہ قائدین پر عظیم الشان حقوق کراچی مارچ کیا جائیگا۔
کوٹہ سسٹم کے خاتمے، بااختیار شہری حکومت ،نئی مردم شماری اور کے الیکٹرک کے جبر کے خلاف جدوجہد جاری رہیگی۔
#Resolve_Karachi_Issues
آئین کی دفعہ 251 کےمطابق 1988ء تک ہر صورت میں اردو کو دفتری و سرکاری زبان کےطور پر رائج کرنا لازم تھا۔ آئین کا لازمی تقاضا ہونےاور عدالت عظمی کےفیصلےکے باوجود حکمران طبقہ اور افسرشاہی مسلسل لیت و لعل سے کام لے رہی ہے۔ آئین اور عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے
#اردو_نافذکرو
جدید علوم و فنون میں قومی ترقی کا دروازہ اس وقت تک نہیں کھل سکتا جب تک کسی بیرونی زبان پر تکیہ کرنے کے بجائے عام فہم اردو کے ذریعے کروڑوں عوام تک ان سائنسی علوم کی اشاعت کا اہتمام نہیں کیا جاتا
#اردو_نافذکرو
آج سے حقوق کراچی مہم کا آغاز کردیاہے۔
27ستمبر کو شاہراہ قائدین پر عظیم الشان حقوق کراچی مارچ کیا جائیگا۔
کوٹہ سسٹم کے خاتمے، بااختیار شہری حکومت ،نئی مردم شماری اور کے الیکٹرک کے جبر کے خلاف جدوجہد جاری رہیگی۔
#Resolve_Karachi_Issues