شہید اسلام کانفرنس چارسدہ(18 جون 2026) کے تیاریوں کے سلسلے میں صوبائی قائدین کا دورہ مردان
6 جون 2026
بوقت سہ پہر 4 بجے
بمقام: الحمرا شادی ہال جیل روڈ مردان
#گلگت_کتاب_کا
یہ الیکشن صرف ایک حکومت کا نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے مستقبل کا فیصلہ ہے۔ ایک طرف وہ راستہ ہے جو صرف وقتی سہولتیں دیتا ہے، اور دوسری طرف وہ راستہ ہے جو مستقل ترقی اور شعور دیتا ہے۔ ہم “کتاب” کے ساتھ اسی مستقل ترقی کے سفر پر ہیں۔
#گلگت_کتاب_کا
اگر نوجوان نسل کو صحیح سمت مل جائے تو کوئی بھی خطہ دنیا میں پیچھے نہیں رہتا۔ ہم چاہتے ہیں کہ گلگت بلتستان کا ہر نوجوان تعلیم، ہنر اور خود اعتمادی سے لیس ہو۔ ہمارا انتخابی نشان “کتاب” اسی روشن خواب کی نمائندگی کرتا ہے۔۔۔
#گلگت_کتاب_کا
ہم سیاست کو اقتدار کا کھیل نہیں بلکہ خدمت کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ ہمارا مقصد صرف و��ٹ لینا نہیں بلکہ ایک ایسا نظام بنانا ہے جہاں تعلیم، انصاف اور ترقی ہر شہری تک پہنچے۔ “کتاب” ہماری اس سوچ کی علامت ہے۔
#گلگت_کتاب_کا
یہ وقت جذبات میں نہیں بلکہ فیصلوں میں سمجھداری دکھانے کا ہے۔ ایک ووٹ صرف امیدوار کو نہیں بلکہ آنے والے پانچ سال کی سمت کو طے کرتا ہے۔ “کتاب” اس بات کی علامت ہے کہ ہم آنے والے وقت کو علم اور ترقی کے ساتھ جوڑنا چاہتے ہیں۔
#گلگت_کتاب_کا
پاکستان کا مین سٹریم میڈیا ھمیشہ سے طاقتور قوتوں کی ایماء پر یا کچھ سیاسی لوگوں کو اقتدار میں لانے کے لیے انکی آواز بنا ھے یا کچھ سیاسی قوتوں کا راستہ روکنے کے لیے ان کی آواز دبانے کے لیے استعمال ھوا ھے۔ پھر بھی صحافت کے قبیل کے لوگ غلامی کے طوق کا طعنہ سیاستدانوں کو دیتے ھیں۔
بلوچستان اس وقت امن وامان اور معاش کے حوالے سے غیر معمولی ��ورتحال سے دوچار ھے اور اس طرح کی صورتحال میں بھی جب پچھلے چار پانچ دن سے پٹرول کا لیٹر آٹھ سو سے ھزار روپے تک بھی بلیک میں مل رھا تھا اور امن وامان کی اس بدترین صورتحال میں اتنا بڑا مجمع اکھٹا کرکے کے جس طرح خوف کے بت کو توڑنے کا کارنامہ جمعیت اور مولانا صاحب نے ان��ام دیا اس کی تحسین کی بجائے جسطرح بلیک آؤٹ کرکے آواز دبائ گئی اس سے میں سٹریم میڈیا کا تاثر اور بھی خراب ھوا ھے
جسطرح ٹیلی فون ریڈیو اور ٹیپ ریکارڈ جیسے کمیونیکیشن کے آلات کا آج کوئ پوچھنے والا نہیں ایسا نہ ھو کہ کل اس سوشل میڈیا کے ھاتھوں آپ کی بھی وھی حالت نہ بن جائے کہ پھر اخبار کی طرح مہینوں مہینوں آپ کو دیکھنے والا بھی کوئ نہ ھو اور آپ کو فقط یوٹیوب پر ولاگز کا محتاج ھونا پڑے،