وقت آن پہنچا کہ مسلم ریاستیں بڑے ہدف کے لیے یکجا ہو، برادر ہمسائیہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سمیت وفد کو خوش آمدید کہتے ہیں
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ
#jafariaTV#PakistanWelcomesRaisi
اسلام آباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور اعلی سطحی ایرانی حکومتی وفد کی سرینا ہوٹل اسلام آباد میں علماء و مشائخ کے ساتھ نشست قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی نشست میں خصوصی شرکت
مصور پاکستان نے اپنے کلام کے ذریعے مسلمانوں کو کھویا ہوامقام کے حصول اور بھولا ہوا سبق یاد کرانے کی سعی کی
قائد ملت جعفریہ پاکستان و نمائندہ ولی فقیہ ایت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ
شاعر مشرق کے اتحاد امت کے پیغام سے رہنمائی لیتے ہوئے باہمی بھائی چارہ کیلئے عملی اقدامات اُٹھانا ہو نگے
قائد ملت جعفریہ پاکستان و نمائندہ ولی فقیہ ایت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ
دلیر و شجاع مسلم سربراہ مملکت سید ابراہیم رئیسی
کو سر زمین پاکستان پر خوش آمدید کہتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ پاکستانی قوم کا دل بھی فلسطین کے مظلوم بھائیوں کے ساتھ دھڑکتا ہے اور آپ کیلئے دعا گو ہیں کہ رب العزت آپ کو اسرائیل پر غلبہ عطاء فرمائے
The declaration of new sanctions of colonialism on Iran is a clear proof of global double standards
Pakistan Shiite's Leader Ayatollah Sajid Naqvi
#سوسن_القاضي#jafariaTv
موسمیاتی تبدیلیوں کی آگاہی کے باوجود بڑے شہروں میں انتظامی وہنگامی حالات سے نمٹنے کےلئے انتظامات ناکافی ہیں،گوادر شہر کا دوبارہ ڈوب جانا لمحہ فکریہ ہےکراچی،لاہور، راولپنڈی،پشاور،کوئٹہ سمیت تمام شہروں کا ازسرنو انتظامی جائزہ لے کر پیشگی اقدامات اٹھائے جائیں
قائد ملت جعفریہ پاکستان
استعماریت کی نئی پابندیوں کااعلان عالمی دہرے معیار کی مزید واضح دلیل ہے
ایران پر حق دفاع کے باوجود پابندیاں اور غزہ میں نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کے باوجود اسرائیل کو چھوٹ،استعماریت، ظلم، ناانصافی اور دوغلے پن کی عکاس ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی
ایران پر حق دفاع کے باوجود پابندیاں اور غزہ میں نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کے باوجود اسرائیل کو چھوٹ،استعماریت، ظلم، ناانصافی اوردوغلے پن کی عکاس ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان و نمائندہ ولی فقیہ ایت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ
استعماریت کی نئی پابندیوں کااعلان عالمی دہرے معیار کی مزید واضح دلیل ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان و نمائندہ ولی فقیہ ایت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ
مظلوم فلسطینی عوام کے لیے ایران کا موجودہ موثر اقدام قابل ستائش اور مسلمان ممالک کے لیے قابل تقلید ہے جو مسلمان ممالک کی عوام کے دل کی آواز ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ
فلس طین کو تنہا کرنے والوں کر خدا معاف نہیں کرے گا۔
اسرائیل کے خلاف تنظیموں پر پابندی اسرائیل سے دوستی کے مترادف ہے
#طوفان_الاحرار#FreePalastine#jafariaTV