قابل مذمت ہیں وہ سب حکمران جو آج تک آئی ایم ایف کے سودی قرضے پر 1960 سے فخر کرتے چلے آئے ہیں ، لیکن ہزار بار لعنت اس شخص پر جس نے اس سودی قرضے کی منظوری پر اللہ کا شکر ادا کیا ۔ اللہ اور اس کے رسول کا سود کے خلاف اعلان جنگ ہے اور تم اپنے گھٹیا پن سے اسے اللہ سے منسوب کرتے ہو
جب نیوزی لینڈ کی ٹیم کو دھمکی ملی تو آپ نے چند گھنٹوں میں ہی انڈیا میں بیٹھے اس بندے کا ڈیٹا نکال لیا۔۔ لیکن جب ایون فیلڈ کا سودا ہو رہا تھا جب سرے محل بن رہا تھا جب سوئس اکاؤنٹ کھل رہے تھے جب ٹی ٹیز لگ رہی تھیں تو تب تم کہاں مصروف تھے۔۔۔؟ یا تو تم شریک جرم ہو یا پھر نالائق ہو
��ندھ میں پہلے الیکشنزمیں دھاندلی ہوتی تھی کسی کو پتہ نہیں چلتا تھا اب سندھ میں TLP کی اینٹری کے بعد جس کا سوشل میڈیا تمام جماعتوں سے زیادہ سٹرونگ ہے دھاندلی چھپانا مشکل ہو گیا TLP سوشل میڈیا نے الیکشن کیمشن،سندھ حکومت کو دھاندلی کرنے پر ننگا کر کے رکھ دیا ہے
پرائیڈ مہینہ اور سوشل میڈیا
فارن فنڈڈفتنہ، باجوہ استعفیٰ دو، این آر او کی قیمت، ٹوچہ خانہ،نکلو خوددار پاکستان کے لیے۔آزادی کا ایساتصور ، ایسی رعایت پہلے کبھی نہیں تھی۔اِن ہیش ٹیگ کے ذیل میں جو کچھ ہو رہاہوتا ہے وہ ہم شائع نہیں کر سکتے
https://t.co/AMMcljnbTa
پاکستان کے حکمران بائیس دفعہ عالمی سودی مالیاتی نظام کے سربراہ آئی ایم ایف سے قرضہ لے کر آئے تو قوم کو فخر سے بتایا کہ ہمیں قرضہ مل گیا، قوم نے تالیاں بجائیں ۔ عام دنیاوی زندگی میں قرض شرمندگی ہے اور کوئی بےشرم ہی اس پر فخر کرتا ہے اور سود کا قرضہ تو اللہ اور اس کے رسول سے جنگ ہے