انسان اور اللہ کے درمیان یہ دل ٹیلی فون ہے، اس[دل] کے اندر شیطان آ کے بیٹھ گیا۔ اُس کا ثبوت ہے: جب نماز پڑھتے ہیں تو وسوسے آتے ہیں۔ دل میں وسوسے کیوں آتے ہیں؟ آپ تو نہیں کہتے کے مجھے وسوسے آئیں لیکن وسوسے… https://t.co/DDdrHso0mt
عبد الحسیب پوچھ رہے ہیں آج آپ ہمیں کیا نصیحت کریں گے؟ اپنے آپ سے وفادار رہو .اپنے آپ سے وفادار رہو اور اپنے دل اور اپنے اندر کو سنواپنی ضرورت کو اہمیت دو اور سب ٹھیک ہو جائے گا .اکثر ہم اپنے ضمیر کی آواز کو دبا… https://t.co/wxsWv06js4
. @MFI_Media love is my religion. It doesn’t condemn, it doesn’t betray, it doesn’t begrudge, it doesn’t judge, it doesn’t divide. My heart inspires me to love all equally.