آج وزرات خارجہ کے کرپٹ مافیا میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔۔اربوں کی کرپشن کا راستہ بند۔
وزرات خارجہ نے تصدیق کا نظام ڈیجٹل کرکے بہت اچھا کر دیا۔
Good job @MIshaqDar50 sb..
They’ll never appreciate Pakistani taxpayer-funded scholarships, all while those same Afghan students harbor hatred toward Pakistanis.
Enough with the blackmail and Self-entitlement, we’re not buying it anymore.
Complain and protest to the Afghan Taliban regime, not Pakistan.
آ گئی افغان جلیبی پاکستان کے خلاف بھونکنے ، پاکستان سے نفرت بھی کرنی ہے پاکستان نفرت میں طالبان تک کی حمایت بھی کرنی ہے مگر رہنا بھی پاکستان ہی ہے
جس ملک کی پانچ ہزار سال کی تاریخ پر فخر ہے وہاں واپس جانے پر چیخیں کیوں مار رہے ہیں ؟
One of my daughter was diagnosed with dyslexia during her primary education and I spent almost 4 years taking her to a dyslexia centre every week to improve her reading, writing and maths skills.
She managed to get good grades in her GCSE, A Levels and recently graduated from Queen Mary University.
In Pakistan, dyslexia is mostly unknown to people although there are estimated 12 million dyslexic people in Pakistan (Federal ministry of education and training).
Dyslexic people are considered Nalaiq and Dumb and without much support don’t excel in education.
Many famous people around the world including Richard Branson, Einstein, Steve Jobs, Henry Ford, Thomas Edison, George Washington were dyslexic.
In the UK, a first virtual university for dyslexic people is going to be started with the partnership of Open University.
Super amazing initiative.
With Punjab being the largest province of Pakistan may have the largest dyslexia population and let’s see if any initiative can be taken by this government that launches a new initiative every week.
Mohammad Asif, ex-Pakistani soldier, appears before media in Rawalpindi declaring "I'm alive," rejecting Indian army's claims he was killed in gun battle in India-administered Kashmir and raising questions over who was actually slain https://t.co/RrKjLsMPRJ
لوگ پاکستانی بابے نہیں مانتے مگر اسرائیلی بابوں کو کتنی جلدی مان لیتے ہیں ؟ یہی دیکھیں جہاز دس سیکنڈ میں پندرہ ہزار فٹ نیچے آ گیا۔ان دس سیکنڈوں میں پائلٹوں نے لڑائی بھی لڑ لی،کاک پٹ بھی کھل گیا،مسافروں نے پائلٹوں پر قابو بھی پا لیا اور اتفاق سے پیچھے بیٹھے دو پورے پائلٹوں نے کاک پٹ میں پہنچ کر جہاز پر کنٹرول بھی حاصل کر لیا۔یہ پورا جہاز ہی بابوں کا معلوم ہوتا ہے بلکہ سکرپٹ ہی کسی جہازی بابے نے لکھا ہے
میں اس ٹویٹ کو جواب کے لائق نہیں سمجھتا۔ اسے صرف اس لیے سامنے لا رہا ہوں کہ لوگ خود دیکھ سکیں: آکسفورڈ سے تعلیم حاصل کرنے اور اسی یونیورسٹی کا چانسلر بننے کی خواہش رکھنے والے عمران خان کے ایک حامی کی زبان کیا ہے۔ ایک عام کارکن چھوڑیں امریکہ میں تحریکِ انصاف کے میری لینڈ چیپٹر کے صدر کے الفاظ ملاحظہ کریں جو سیاسی اختلاف سے کہیں آگے، بدزبانی کی اس روایت کی عکاسی کرتے ہیں جسے عمران خان نے اپنے حامیوں میں اسی طرح پروان چڑھایا ہے جیسے جرمنی میں ہٹلر نے چڑھایا تھا۔ اس نے نفرت آمیز پراپیگنڈہ سے بڑے بڑے پڑھے لکھوں کی اس دور میں عقل مار دی تھی اور آج پوری جرمن قوم سیاست کے اس دور اور انداز پہ شرمسار ہے۔
اختلافِ رائے کا جواب دلیل، پالیسی اور کارکردگی سے دیا جاتا ہے۔ جب ان کی جگہ مخالفین کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے لیے گالیاں اور بے بنیاد الزامات لے لیں تو نقصان صرف سیاسی گفتگو کا نہیں ہوتا؛ سیاسی کلچر اور نوجوان نسل کی تربیت بھی تباہ ہوتی ہے۔ پاکستان کو ایسی سیاست چاہیے جو اس کے مسائل کا حل پیش کرے، اس کی زبان کو زہر آلودہ نہ کرے۔
ایک سوال جو رپلائی میں بار بار پوچھا جاتا ہے کہ “ آپ ایران بارے سخت موقف کیوں رکھتے ہیں “ تو اس کا جواب نہایت سادہ ہے کہ جب ایران نے پاکستان پر میزائل حملے کئے تو اس وقت مورخ اپنی مادر وطن کے ساتھ کھڑا تھا اور جب ہندوستان نے پاکستان پر حملہ کیا تو اس وقت ایران ہندوستان کے ساتھ کھڑا تھا اور جب امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو اس وقت مورخ ایران کے ساتھ کھڑا تھا اور اس کے بعد ایران نے عرب ممالک پر جارحیت کی اور خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنایا تو عام عوام کو یہ سمجھ لگ گئی کہ امریکہ ایران لڑائی نورا فتیحی کشتی ہے اور آج ایران اپنی پراکسی حوثی دہشتگردوں ذریعے حرمین شریفین پر حملہ آور ہوا ہے اور پاکستان میں جواد نقوی جیسے لوگ حوثی باغیوں کے حملوں کا دفاع کررہے ہیں تو جب آپ سے پوچھا جائے کہ حرمین شریفین جیسی مقدس ترین دھرتی اور ایران میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے تو آپکا جواب حرمین شریفین ہوگا اور اگر آپ مجوسی ہیں تو پھر آپکا انتخاب ایران ہوگا
کیپٹن ابوذر فاروق شہید کا جسدِ خاکی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قصبہ راہوالی میں سپردِ خاک۔
وطن کا یہ بہادر سپوت اپنی جان وطن پر قربان کرکے ہمیشہ کے لیے امر ہوگیا۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین 🤲🇵🇰
@OfficialDGISPR
#ispr #citymedia_sialkot
پنجابیوں کو شکر کرنا چائیے کہ ایسے صحافی یہاں ہیں کہ جو چھ ماہ سے ایک ہی خبر پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور روز اس میں سے نیا نقطہ ڈھونڈ لاتے ہیں اور حکمرانوں کو پریشان کیے رکھتے ہیں۔
دوسری طرف آپکو کے پی بارے کوئی ایسی خبریں سٹوریاں نہیں ملیں گی
مثال کے طور پر گنڈا پور کتنی دفعہ سرکاری مشینری لے کر اسلام آباد پر حملہ آور ہوا۔ ایک دو دن بعد سب بھول گئے ۔۔ درجنوں گاڑیاں جو کروڑوں کی ملکیت تھیں وفاق اور پنجاب نے پکڑ لی ۔
مگر کسی نے بحث ہی نہیں کی۔
سہیل آفریدی کی گورننس پر کوئی صحافی نہیں لکھتا
وہ سارا دن انتشار پھیلاتا رہتا ہے
کوئی ٹکے کا کام نہیں کیا
تیرہ سال سے صوبے میں کوئی ایسا منصوبہ نہیں جس پر کہہ سکیں یہ کام باقی صوبوں میں نہیں ہے یا کوئی ایسی ترقی نہیں جس سے لگے یہ صوبہ آگے نکل گیا۔۔۔ ظلم اس پر صحافی کچھ نہیں لکھتے۔
مگر پنجاب میں یہ مہینوں ایک خبر کو لتاڑتے ہیں
جس سے حکمران پریشان رہتے ہیں
پنجابیوں کو شکر کرنا چائیے
1947 میں پاکستان آزاد ہوا تو واحد صوبہ جس کا بجٹ سرپلس میں تھا وہ پنجاب تھا، پنجاب نے اس وقت کراچی کو بنایا وفاق کو قرض دیا پھر 1951 میں بلوچستان کا پہلا ترقیاتی پروگرام پنجاب کے پیسوں سے شروع ہوا، یہ وہ تاریخی حقائق ہیں جن پر بات نہیں کی جاتی اور اس میں سب سے بڑا قصور پنجابی اشرافیہ کا ہے کہ یہ بتانا ضروری نہیں سمجھا کہ دوسرے صوبوں اور وفاق کیلئے پنجابیوں نے کیا نہیں کیا!!
This idiot - who is routinely lionized by a section of Pakistani media and social media - is trying to give us lessons on morality and choosing between right and wrong
مکہ پر حملہ کسی بھی مسلمان کے لیے ناقابل برداشت ہے۔
حضرت ابراہیم کی قرآن مجید میں دعا کا زکر ہے جس میں اس شہر کو امن کا شہر بنانے کی التجا کی گئی ہے بارگاہ الہی میں۔
On Pakistan Air Force Day, I salute the courage, professionalism and indomitable spirit of our valiant air warriors.
From the heroic defence of our skies in September 1965 to the decisive response during Marka-e-Haq in May 2025, the Pakistan Air Force has upheld its proud legacy of valour, precision and sacrifice. Through exceptional preparedness, technological excellence and seamless coordination with the sister services, it has repeatedly proved its ability to defend Pakistan’s sovereignty against every challenge.
We pay solemn tribute to our Shuhada, whose supreme sacrifices will forever remain etched in the nation’s memory.
The entire nation is proud of the Pakistan Air Force and stands firmly behind our sons and daughters in uniform.
For the first time, scientists have mapped the complete brain and central nervous system of an adult male fruit fly — a key model organism in science. 🪰
Working alongside HHMI Janelia Research Campus and the scientific community, @GoogleResearch scientists and researchers used AI to combine millions of 2D images into 3D neural shapes, reconstructing a record-breaking 166,000+ neurons. This foundational map of the adult male fruit fly brain can help accelerate our understanding of the brain, and is a major milestone in neuroscience.