یہودی طیاروں کی خوفناک اوازیں فضا میں اور یہ پورا خاندان اپنی موت کا انتظار کرتے ہوئے اللہ سے دعا کر رہا ہے۔
اور گھر کے پچھلے حصے پر بم گرتا ہے۔۔۔ ان معصوم بچوں کے حوصلے دیکھیں اور بزرگوں کا صبر اور استقامت ناقابل یقین اپنے اپ سے سوال کریں کیا اپ اپ کا خاندان اور اپ کے بچے ایسی ازمائش برداشت کر سکتے ہیں؟
بہت جلد یہ ازمائش اپ کی جانب بھی انے والی ہے۔۔۔ اللہ پہ توکل صبر اور شکر فلسطینی مسلمانوں سے سیکھو۔۔
صدر ایردوان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت ۔
"خواتین، بچوں اور معصوم شہریوں سے بھرے اسپتال کو نشانہ بنانا بنیادی انسانی اقدار سے مبرا اسرائیل کے حملوں کی تازہ ترین مثال ہے۔
میں تمام انسانیت کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ غزہ میں اس بے مثال ظلم کو روکنے کے لیے اقدام کریں۔"
#Gaza_under_attack #غزة_تُباد
So Israel has
- bombed a hospital killing 500
- leveled city blocks
- killed first responders
- bombed convoys of civilians fleeing the fighting
- killed journalists
- killed UN staff
- killed a huge number of kids
- cut off water and electricity that threatens a humanitarian crisis of epic proportions
This is insane, not everyone is Hamas.
War is some evil shit
آپ کو زندگی میں ایک ایسا انسان چاہیے جو بڑے بڑے کاموں اور منازل کو آپ کے نزدیک چھوٹا کر کے دکھائے، آپ کے چھوٹے چھوٹے قدموں کو بڑا کر کے دکھائے، آپکی ان حرکتوں پر آپکی حوصلہ افزائی کرے جن حرکتوں پر لوگ آپکا مذاق اڑائیں۔
ایسے لوگ جو آپکو ناکارہ نظر آتے ہیں، انہیں یہ سب میسر ہو جائے تو بہت کچھ کر سکتے ہیں۔
ہم میں ٹانگ اڑانے والے، discourage کرنے والے، مذاق اڑانے والے، طنز کرنے والوں کی لائن لگی ہے۔
کسی کے لیے آپ رحمت نہیں بن سکتے تو زحمت بھی نہیں بننا چاہئے، آپکے الفاظ، جیسچر کسی انسان کو بڑا یا چھوٹا انسان بنانے میں بہت بڑا کردار ادا کرتے ہیں۔
- تنویر نانڈلہ
#Observation
#RandomThoughts
#Memory
جب ان لوگون نے میرے نہتے اکیلے بھائی کو مار مار کر ادھ موا کر دیا تو اسے اغوا کر کے لے جانے لگے۔
ویڈیو بنانے والے کو فائر مارے۔
میرا کلیجہ منہ کو آتا ہے۔
آخر اتنی بربریت وہ بھی ایک نہتے، معصوم اور بے ضرر انسان پر۔
ایم پی اے صاحب آپکا دل نہیں دہلتا؟
رات کو نیند کیسے آ جاتی ہے؟
ایسے حرام خوروں کی پشت پناہی کرتے ہوئے ہاتھ نہیں کانپتے؟
انہیں لائسنس ٹو کِل دیتے ہوئے آخرت یاد نہیں آتی؟؟؟
چند ووٹ؟
چند دنوں کا اقتدار؟
کس چیز کی کمی ہے آپکو جو آپ خون سے کم کسی بات پر راضی ہی نہیں ہو رہے؟؟؟
ہم سب پر ایک دفعہ رولر پھروا دیں۔
کتنی منت سماجت کی میں نے آپکی؟
کتنی دہائیاں دی آپکو؟؟؟
آخر وہ کونسی قیمت ہے جو آپکو لوگوں کے خون سے باز رکھ سکتی ہے؟؟؟
آخر کوئی تو end ہوگا اس بربریت کا؟؟؟؟؟؟؟
#JusticeForTanveerNandla
@OfficialDPRPP@CMShehbaz@GovtofPakistan@GovtofPunjabPK