این اے/133 قصور،
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار
اور پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے حمایت یافتہ
ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لک��وی دوبارہ گنتی میں بھاری اکثریت سے جیت گئے
اور الحمدللہ ان کے مینڈیٹ کو واپس دلانے میں ایک بہت بڑا کردار
سیف اللہ قصوری صاحب کا ہے
@PMMLMedia
@ReporterBhatti
پیٹ کی تمام بیماریاں، ہیضہ، یورک ایسڈ، کولیسٹرول اور ج��ڑوں کے دردوں کیلئے زبردست علاج
ھوالشافی۔،:
پودینہ خشک 20 گرام،
سونف 20 گرام،
اجوائن دیسی 20 گرام،
کشنیز 20 گرام،
انار دانہ 20 گرام،
دانہ الائچی کلاں 20 گرام،
زیرہ سفید 20 گرام،
نوشادر 40 گرام،
پوست بیخ مدار 20 گرام،
مرچ سیاہ 20 گرام،
گندھک آملہ سار 50 گرام،
پپلا مول 20 گرام
ترکیب تیاری :-
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک :-
ایک گرام صبح دوپہر رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد :-
پیٹ کی تمام بیماریاں، ہیضہ، یورک ایسڈ، کولیسٹرول، جوڑوں کے درد، کمر درد، بخار جو معدہ یا آنتوں کی خرابی سے ہو یا موسمی بخار، اور جگر کی خرابی کیلئے بہترین علاج ہے۔
چٹنی
غذا میں شفاء
شوگر ،بلڈ پریشر،قبض، گیس ،سوزش تبخیر معدہ کے مریضوں کے لئے مفید چٹنی
نسخہ حاضر خدمت ھے
ھو الشافی ..
1= ادرک 250 گرام
2= لہسن۔۔ 250 گرام
3= کلونجی۔ 250 گرام
4= پودینہ 250 گرام
5= سبز دھنیا 250 گرام
6= انار دانہ 250 گرام
7= زیرہ سفید 250 گرام
8= خشک دھنیا 250 گرام
9= کالی مرچ 200 گرام
10= سونف 200 گرام
11= اجوائن دیسی 200 گرام
12= میتھی دانہ 200 گرام
13= لیموں دیسی 12 عدد
14= سرکہ سیب۔ 250 گرام
15= گودہ کنوار گندل 250 گرام
16= سبز مرچ 100 گرام
تمام اشیاء کو اچھی طرح ھاون دستہ میں کوٹ کر چٹنی تیار کریں اور فریج میں رکھ لیں. تینوں وقت کھانے کے ساتھ استعمال کریں اور صحت مند رہیں.
یہ ھے تو چٹنی لیکن کام کمال کرتی ھے نظام انہضام کو ایکٹیویٹ کرکے غذا کو جز بدن بنانے کے ساتھ ساتھ فاصل مادوں کا اخراج بھی کرتی ھے اور ہر مزاج کے لئے مفید ھے..