@WhoAhmadRajput جب اپنی عوام پر گولیاں چلاو گے تو عوام کیا چپ کر کے گولیاں کھاتی رہے۔ کب تک عوام اپنا پیٹ کاٹ کر ان جرنیلوں کو کھلاتی رہے۔
ویسے بھی زبردستی کے حکمران کے آگے قیام کرنا ہی حق ہے۔
@chsandhilaa حرام کے تخمینہ تم اور تمہارے آقا ہیں۔ جنہوں نے الیکشن چوری کیا۔ ایک اچھے بھلے چلتے ملک کو بیڑہ غرق کیا۔
اور تم سارا دن ان آقاؤں کے منہ میں ڈالے گھومتے ہو۔
@RShahzaddk کھاؤ اپنی اس بیٹی کی قسم جس کے لئے نوکری ��انگ رہے تھے کہ تم نے آگ لگاتے دیکھا ہے کسی کو۔
اتنی مزاحمت پٹواریوں کے ابو کا خواب ہی رہا کہ کوئی کرے اس کے لئے جتنی PTI کر ورکرز نے کی ہے۔ وہ تو بس خان کے بعد باقی لیڈر شپ ہی اپنے مفادات کے لئے چپ ہو گئی۔
@WhoAhmadRajput ویسے بھی یہ ملک فوجیوں کو دے کر عوام کو یہاں سے نکل جانا چاہیے۔ اکثریت عوام کا آزاری والا کیڑا مر گیا ہے۔ پاکستان بناتے وقت قربانیاں ہمارے بڑوں نے دی اور اس پر حکومت کرنے کے جرنیل، شریف اور زرداری آگئے۔ بھوک تو انسان کو کفر تک لے جاتی یہ تو بہت چھوٹی بات ہے۔
@miandawoodadv پی ٹی آئی کے دودھ پیتے بچوں نے بھی جیلیں دیکھی ہیں۔ عمران خان کو گولی مارنے والے کا کیس تو تم بڑی جلدی لڑنے آ گئے تھے اس کا بھی لڑنے لو۔
تم بھی جرنیلوں کے پالتو ہو۔ جب ان کو ضرورت ہوتی ہے تو تمہارے جیسے حکومت پر دباؤ بنانے کا کام کرتے ہیں، بس۔