سینیٹر مشاہد حسین سیدانتہائی جہاندیدہ تجربہ دانشور سیاستداں تعلق ن لیگ سے ہے مگر انکا تجربہ مطالعہ بحثیت صحافی پارلیمنٹیرین سابق وزیر اور دانشور تقاضہ کرتا ہے کہ ہم ان کی اس تقریر پر غور کریں بہرحال ایک ادنیٰ پاکستانی کی حیثیت میں انکے خیالات اور مشورے سے 100 فیصد اتفاق کرتا ہوں
کراچی کو عرصے سے کس طرح لوٹا جا رہا ہے؟
روزانہ ایک ارب کی مٹی لوٹ کر بیچی جاتی ہے۔
روزانہ اربوں کا پانی کراچی والوں سے لوٹ کر انہی کو بیچا جاتا ہے۔
اس میں سندھ پولیس اور مائنز کا محکمہ ملوث ہے جو روزانہ “سسٹم” عرف زرداری کو بھٹہ دیتا ہے۔ اور سرپرست PMLN اور MQM ہیں۔
"سیٹھی صاحب آپکا سارا کیرئر ایجنسیوں کی خبروں پر چلتا رہا، جس طرح کی گھٹیا جرنلزم آپ نے کی ہے، دوچار لوگوں سے تعلق بنالیا، دو گلاس پی لئے کسی کوفائدہ دیدیا،"۔احمدنورانی کا نجم سیٹھی کو جواب
@Ahmad_Noorani#NajamSethi#QamarJavedBajwa
Video Link : https://t.co/TMAKVxy2tM
”بقول وزیردفاع خواجہ آصف اس 9ویں بڑی قوت کے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ وسطی لندن کے ان فلیٹس میں بیٹھ کر ہورہا جن کی ملکیت کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا“ عیسیٰ نقوی
@essa1#ArmyCheif#NawazSharif
https://t.co/gFKQKlN36b
مہنگائی کے حوالے سے بتایا گیا کہ سبزیوں خاص طور پر پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سیلاب سے کھڑی فصلوں کو پہنچنے والا نقصان ہے اور بجلی کی قیمت میں بدترین اضافے نے حالیہ ہفتوں میں مہنگائی کو مزید بڑھانے میں کردار ادا کیا۔
https://t.co/GgDFLnQ1h9
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی فنڈنگ سے متعلقہ کیسز میں ریکارڈ نہ ملنے کی وجہ سے اسکروٹنی کمیٹی کو مشکلات کا سامنا، " ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو مختلف اکاؤنٹس میں فنڈنگ اور ممبر شپ فیس کی مد میں رقوم آئی ہیں " سربراہ اسکروٹنی کمیٹی
https://t.co/NxMHys8HJK