وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سید اقبال شاہ اور حیات اللہ خان اچکزئی نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، پارٹی امور اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پیپلز پارٹی کے منشور کے مطابق بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
ہم مفاہمت کی سیاست اور سب کو ساتھ لے کر چلنے پر یقین رکھتے ہیں تاکہ صوبے میں پائیدار امن اور ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
پارٹی رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں صوبے میں جاری اصلاحات اور عوامی خدمت کے جذبے کو سراہا اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے اٹھائیں گئے اقدامات کی تائید کی۔
@PakSarfrazbugti@HayatKhanHKA
In her meeting with @BWarringtonFCDO PSPA VC
Wattoo said,@PUNJABPSPA deeply values its partnership with the @ukinpakistan.Strong alliances are key to building resilient, inclusive social protection systems for those who need them most.🇬🇧🤝🇵🇰
@FCDOGovUK
https://t.co/qbwkjUH4Os
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پنجاب اسمبلی کے رکن ممتاز علی خان چانگ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل سے آگاہ کیا۔
@BBhuttoZardari
President @AAliZardari in a meeting with CEO of Hangzhou Jinjiang Group, Wang Jian, at Sanya in China today, invited the Chinese company to invest in priority sectors, including alternate energy, water treatment, and electric vehicle battery systems.
https://t.co/oQmNDUtgFF