عمران خان کے لیے قوم کی دعائیں، منت��ں، مرادیں اور یقین ہے کہ وہ ایک دن ضرور واپس آئے گا۔
" یہ میرے بچوں جیسا ہے، بہت اچھا لیڈر ہے، اللہ کی طرف سے تحفہ ہے۔ ان شاء اللہ وہ ضرور واپس آئے گا۔ بس اسے ہماری آنکھوں سے دور نہ کرو، اسے آنے دو۔"
— ایک بزرگ کے جذبات ❤️🔥
بریکنگ نیوز 🚨تحریک لبیک کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ طہ چیمہ نے کھل کر پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا 🔥🔥
تحریک انصاف کا لانگ مارچ طوفان بنتا جارہا ہے، سونامی میں بدل گیا تو پھر اسے کوئی بھی کنٹرول نہیں کرسکے گا۔ تحریک انصاف کے جو مطالبات ہیں وہ جائز مطالبات ہیں۔ عمران خان اور ان کی جو قیادت جیلوں میں ہے انہیں بنیادی حقوق دیے جائیں۔ عدالتوں کے ذریعے انکے مقدمات کو سنا جائے۔ عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کیا جائے۔ جب مریدکے میں لبیک کے کارکنوں اور قیادت پر ظلم ہوا تھا پی ٹی آئی نے تمام اختلافات بھولا کر ہم حق میں آواز بلند کی تھی۔ ہم بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں کڈنی ٹرانسپلانٹ، وہ بھی بلکل مفت صحت کارڈ کے ذریعے!
کڈنی ٹرانسپلانٹ پر کل 20 سے 30 لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے۔ جو کہ خیبرپختونخوا کی شہریوں کیلئے خیبرپختونخوا حکومت ادا کریگی۔
🫡
🚨اس نظام پر فاتحہ ضرور پڑھیں
ظلم کی ایک اور سنگین داستان
اڈیالہ جیل میں ایک غریب فیملی پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے 16 دن جیل کے اندر کیا کاروبار دھندے کھلے عام چلاے جا رہے ہیں آنکھوں دیکھا حال بتا دیا گیا جیل سپرینڈنٹ بڑے کاروباری برادری
🚨خیبر پختونخوا کا اسٹیک ہولڈر آپ سے کہہ رہا ہے کہ میں 100 دن میں امن لا سکتا ہوں، تو پھر دیر کس بات کی۔
آئیں، بیٹھیں، میں پالیسی دیتا ہوں، عمل درآمد میری ذمہ داری ہے۔ نہ میرے معصوم لوگ شہید ہوں گے، نہ پولیس اور فوج کے جوان، اور نہ اربوں روپے خرچ ہوں گے۔
لانگ مارچ کا پانچواں روز۔۔۔!
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے آج لانگ مارچ پشاور لے کر آنا ہے، کارکنوں اور پشاور کے شہریوں سے لانگ مارچ میں شرکت کی اپیل کر دی۔
“لانگ مارچ بھرپور طریقے سے اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔ میں ایوب خان کے خلاف مارچ سے لے کر کئی مارچوں کا حصہ رہا ہوں۔ مگر حقیقتاً ان سب مارچوں کے پیچھے کوئی نہ کوئی جرنیلی سپورٹ موجود ہوتی تھی۔
عمران خان کا مارچ پہلا اور حقیقی جمہوری مارچ ہے۔ یہ قوم کی آزادی کا مارچ ہے۔ یہ جہاد ہے! عوام نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں۔
میں جمہوریت کی پہلی صف کا سپاہی ہوں۔
جب نواز شریف بہانے بنا کر بھاگ جاتے تھے، میں اکیلا لڑا ہوں۔
آج عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے۔ کیسے اس کا ساتھ نہ دوں؟
عاصم منیر، تمہیں یا تو خود جانا پڑے گا یا اتار دیے جاؤ گے۔ جانا تو اٹل ہے۔
انشاءاللہ ملتان سے مارچ کا آغاز کروں گا۔”
@JavedHashmiJH
حیرانگی پتہ ہے کس بات کی ہے ؟ یہ جو لوگ نکلے ہوئے ہیں انھیں پتہ ہے پچھلی دفعہ گولی چلی تھی ۔ بہت بڑا جگرا ہے ان لوگوں کا ۔ یہ خان صاحب کے عشق میں مبتلا ہیں۔ یہ اس رجیم سے تنگ ہیں۔ سلوٹ ہے ان لوگوں کو ۔