@NayanikaRoy_ *دادا شرارتی کاکا سے : بیٹا تیری ٹیچر*
*گھر آرہی ہے ، تم دو ہفتوں سے سکول*
*جو نہیں گئے شاید تبھی ...*
*جاؤ کہیں چھپ جاؤ*
*شرارتی کاکا کا دادا : پہلے تو آپ چھپ جاؤ*
*کیونکہ آپ کی فوتگی کا بہانہ بنا کر تو*
*دو ہفتے کی چھٹی لی تھی --!!*🤣😂😂😂🤣😂😂
@MahamNoor_06 *دادا شرارتی کاکا سے : بیٹا تیری ٹیچر*
*گھر آرہی ہے ، تم دو ہفتوں سے سکول*
*جو نہیں گئے شاید تبھی ...*
*جاؤ کہیں چھپ جاؤ*
*شرارتی کاکا کا دادا : پہلے تو آپ چھپ جاؤ*
*کیونکہ آپ کی فوتگی کا بہانہ بنا کر تو*
*دو ہفتے کی چھٹی لی تھی --!!*🤣😂😂😂🤣😂😂
@Zoyakhan3u7 ڈاکٹر مریض سے اگر تم میری دوا سے ٹھیک ہو گۓ تو مجھے کیا انعام دو گے؟
مریض: صاحب میں بہت غریب آدمی ہوں ۔
قبر کھودتا ہوں، آپ کی فری میں کھود دوں گا۔🤌🤓🙄🤣🤣🤣