گزشتہ 8 مہینے سے جیل میں عمران خان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ اُنکے پاس کتابیں ہیں نہ ٹی وی اور نہ کسی کو ان سے بات کرنے کی اجازت ہے۔ انکی آنکھ میں کلاٹ آیا ہے، ہمیں کم از کم تسّلی ہی کروا دیں کہ آپ انکے کھانے میں کچھ ملا نہیں رہے۔ دسمبر میں عمران خان میری بہن سے کہہ چُکے ہیں کہ یہ مجھے مار دینگے۔ ہم اپنے بھائی کی فکر کیوں نہ کریں؟ ہم پی ٹی آئی سے ہی امید کرسکتے ہیں کہ عمران خان کیلئے کچھ کریں۔ دباؤ ڈالیں تاکہ انہیں اس ظلم سے تو نجات ملے۔ ورنہ ان اسمبلیوں اور ووٹوں کا عمران خان کو کیا فائدہ ہے؟“
علیمہ خان کی انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گُفتگو
🚨Imran Khan is still in the jail at Adiala, Rawalpindi ۔ Rumours of his transfer to Islamabad for treatment is FAKE NEWS
عمران خان اڈیالہ جیل میں ہی ہیں۔ علاج کے لئے اسلام آباد منتقلی کی خبر جھوٹی/فیک نیوز ہے
ہم سب اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ اتنے کشمیریوں کے خون بہہ جانے کے باوجود کہیں ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سو بندہ بھی نہیں نکلا۔ یہی سکھایا تھا ہمیں خان صاحب نے؟
افسوس
آج خان صاحب کو پمز نہیں لے کر آئے تو قیادت کیسے بھاگ بھاگ کر پمز جا رہی ہے۔۔۔۔۔
جب پمز لے کر جاتے رہے تو قیادت خاموشی سے اپنے گھروں میں رہتی تھی اور باہر آنے کی زحمت نہیں کرتی تھی
آج سب کا پمز جانا سمجھ تو گئے ہیں نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
1
بجٹ سرپلس پر شدید تنقید کے بعد سہیل آفریدی کی عمران خان سے ممکنہ ملاقات کی خبریں چل رہی ہیں یا چلوائی جارہی ہیں۔
2
یعنی سہیل آفریدی اگر ایوان اور اسمبلی کو اپنے اختیارات کو بہتر طریقے سے استعمال کرتے تو بہت ساری چیزیں بہت پہلے سے منوا لیتے۔
3
یعنی جب عمران خان کی بینائی کا مسئلہ بنا تو سہیل آفریدی پختونخواہ ہاوس میں خود ساختہ محصوری کی بجائے سڑک پر ہوتے تو عمران خان کو علاج کی سہولت بھی مل جاتی۔
4
بہت ساری چیزیں مس کرنے کے بعد سہیل آفریدی اپنی وقعت اور اہمیت کھو چکے ہیں۔ اب ملاقات عمران خان کی بہنوں اور وکلاء کی بھی ہونی چاہیے۔ کسی ممکنہ ملاقات کی صورت میں صرف سہیل آفریدی کی ملاقات اور پیغام کا کوئی اعتبار نہیں۔
5
یہ ایک ملاقات نہیں ہونی چاہییے عمران خان کی ہفتہ وار ملاقاتوں اور علاج کو سرپلس سے مشروط کیا جائے۔ آئی ایم ایف کو بھی خط لکھ دیا جائے کہ جس ہفتے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوگی اسی ہفتے سرپلس ختم۔
6
وہ لوگ جو سہیل آفریدی پر سرپلس ، بجٹ ، صوبائی معاملات اور وغیرہ وغیرہ پر تنقید کرنے کو غلط قرار دے رہے تھے ان کا موقف بھی غلط ثابت ہوا۔ کیونکہ اسی تنقید کے سبب چھ ماہ کے طویل عرصے کے بعد عمران خان سے ملاقات کی کوئی سبیل پیدا ہوئی ہے۔
7
ملاقاتوں کی یہ خبریں وقتی اشتعال کو کنٹرول کرنے کے لیے بھی چل سکتی ہیں لہذا یوتھیے سہیل آفریدی سے نا کوئی ہمدردی رکھیں نا ڈھیل دیں۔
8
اگر بجٹ پاس نا کرنے سے حکومت جاتی ہے تو چلی جائے۔ تحریک انصاف کا اقتدار اور تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کو اور تحریک انصاف کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔ فوج گورنر راج لگائے یا اراکین توڑ کر اپنا وزیراعلی لائے۔
مزید یہ سرخی پاؤڈر یہ ڈرامے عوام مسترد کر رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف سے بڑا ڈرامہ باز یہ شفیع جان ہے۔ جھوٹ بول کر شرم آنی چاہیے۔ آپ ایک بےغیرت، بےشرم اور بزدل انسان ہیں
عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے لیکن ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق فیملی کو اس کے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا
قانونی اور انسانی تقاضوں کے مطابق فیملی کو اعتماد میں لینا ضروری ہے ، بے شرموں حیا کرو اور عمران خان کا ان کی فیملی کی موجودگی میں علاج کرواو
خان کی اجازت نہیں، تو بجٹ بھی نہیں 🚨
خان کی اجازت نہیں، تو بجٹ بھی نہیں 🚨
خان کی اجازت نہیں، تو بجٹ بھی نہیں 🚨
خان کی اجازت نہیں، تو بجٹ بھی نہیں 🚨
خان کی اجازت نہیں، تو بجٹ بھی نہیں 🚨
خان کی اجازت نہیں، تو بجٹ بھی نہیں 🚨
خان کی اجازت نہیں، تو بجٹ بھی نہیں 🚨
عمران ریاض ، شہباز گل ، معید پیرزادہ ، صدیق جان ، وقار ملک ، وجاہت سعید سب دوکاندار ہیں۔ انکے یوٹیوب پر سپر سٹور چلتے ہیں۔ پھر احمد علی خان ، ابوبکر ، الہ دین جیسے فیس بک کے مارتا اونرز ہیں جنکی وہاں اچھی خاصی دوکانداری ہے۔ جٹ اٹھ سو چار جیسے ٹک ٹاک والے بڑے بڑے سیٹھ الگ ہیں۔ ہم جیسوں کے بھی چھوٹے چھوٹے کھوکھے ہیں۔ ہم سب مل جل کر ایک بہت بڑی کاروباری ایمپائر چلا رہے ہیں۔ ہماری پراڈکٹس میں خبر ، تجزیہ ، تبصرہ ، سیاست ، معیشت وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔
پاکستان میں دس بارہ کروڑ لوگ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں یا سوشل میڈیا کی معلومات اور خبریں ان تک پہنچتی ہیں۔ یہ سب ہمارے گاہک ہیں۔ ان میں کچھ تو وہ ہیں جو مرضی کی خبر خریدتے ہیں۔ اپنی پسند ناپسند کو سمجھتے ہیں۔ لیکن اکثریت ان لوگوں کی ہے جو سارا دن ونڈو شاپنگ کرتے رہتے ہیں اور جو چیز نظر آئے وہ اٹھا کر جیب میں ڈال لیتے ہیں۔
اب یہ ساری مارکیٹ یہ ساری انڈسٹری اتنی بڑی آڈینس کو کیا بیچ رہی ہے؟ میں آپ کو بتاتا ہوں کیا بیچ رہی ہے۔ سلمان اکرم راجہ بیچ رہی ہے ، سہیل آفریدی کی ملاقات بیچ رہی ہے ، سرپلس بیچ رہی ہے ، بیرسٹر گوہر پر تنقید بیچ رہی ہے ، قیادت بیچ رہی ہے ، کور کمیٹی بیچ رہی ہے ، اسمبلی کا اجلاس اور اس میں ہونے والی تقریر بیچ رہی ہے۔ پھر اس میں یہ سیٹھ لوگ اپنی ذاتی پسند ناپسند ، سوجھ بوجھ ، لابئینگ یہ سب بھی بیچ رہے ہیں۔ اس دوران واردتیے ہر دوسرے تیسرے ہفتے ٹھنڈی ہوائیں والا ٹھیلا بھی لگا کر نکل جاتے ہیں۔
یعنی دس بارہ کروڑ ونڈو شاپرز کو ستر اسی فیصد پراڈکٹ وہ بیچی جارہی ہے جس کا امپیکٹ صفر ہے۔ یعنی بیرسٹر گوہر پر تنقید سے کیا حاصل ؟ سلمان اکرم راجہ پر تنقید سے کیا حاصل؟ کسی ملاقات پر تنقید سے کیا حاصل ؟ ادھر ادھر کی فضول لاتعداد چیزیں بہت سارا قیمتی وقت کھا جاتی ہیں۔
اب زرا سی دیر کو فرض کریں کہ درمیان میں سے تحریک انصاف کی قیادت ، اسمبلی ، حکومت والا سب کچھ نکل جاتا ہے۔ یعنی تحریک انصاف اسمبلیوں سے الگ ہوجاتی ہے ، اس سسٹم سے بالکل آوٹ ہوجاتی ہے تو یہ سب دوکاندار کہاں جائیں گے؟ دوکانیں ٹھپ کردیں گے؟ گاہک کدھر جائیں گے؟ نیپال چلے جائیں گے؟
نہیں ! یہ دوکاندار پھر مختلف قسم کی پراڈکٹس بیچنا شروع کردیں گے۔ یہ حقیقی عوامی مسائل کا ذکر کریں گے۔ انکی وجوہات پر فوکس کریں گے۔ عوام میں شعور پیدا کریں گے۔ جو وقت اور توجہ سہیل آفریدی ، سلمان اکرم اور بیرسٹر گوہر پر ضائع ہوتا ہے یہ نہیں ہوگا۔ تحریک انصاف کی کمزور اور بے بس قیادت کی آڑ میں جس طرح تحریک انصاف کو کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے یہ سلسلہ ختم ہوجائے گا۔ ان کی شمولیت سے نظام کو جو لیجٹمیسی حاصل ہے وہ ختم ہوجائے گی۔ پھر وہ ہوگا جو آج کشمیر میں ہورہا ہے۔ عوام اپنے حقوق کے لیے اپنی مرضی کی قیادت چن کر نکلیں گے۔
تحریک انصاف کا اب ایوانوں ، اسمبلیوں میں موجود ہونا تحریک انصاف کے لیے عمران خان کے لیے اور عوام کے لیے نقصان دہ ہے۔ تحریک انصاف اتنی کمزور اور بے بس ہوچکی ہے کہ عمران خان سے ملاقات نہیں کرپارہی ، ان کے لیے علاج کی سہولت نہیں لے پارہی۔ الٹا کٹھ پتلیوں سے تعاون اور خفیہ ملاقاتوں کے سبب ذلیل ہورہی ہے۔
ضروری وضاحت ؛
یہاں دوکاندار کی اصطلاح مفروضہ ہے۔ پوری تحریر میں کسی شخص کی تضحیک نہیں کی گئی ، بلکہ ہر پلیٹ فارم کے قابل ذکر لوگوں کے نام لکھے ہیں ۔ مثال کے طور پر اس سارے سناریو کو ایک مارکیٹ ، پراڈکٹ اور کسٹمر فرض کرکے لکھا گیا ہے۔
ادارہ یوٹیوب اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی آمدن کو کسی بیکری ، فیکڑی، مل مالک کے ملازم صحافی کی آمدن سے ہزار گنا بہتر سمجھتا ہے۔ بالخصوص اوورسیز یوٹیوبرز ، فیس بک اور ٹک ٹاک والوں کا خلوص اور عزم کسی بھی اعتراض یا تنقید سے بالاتر ہے۔
عمران خان سے اس وقت ملاقات ہونا بہت ضروری ہے۔
بہت سی چیزیں کلئیر ہو جائیں گی،لیکن پھر وہی سوال ملاقات تو یہ ہونے نہیں دے رہے۔
اب دیکھتے ہیں آفریدی کا وفاق سے تعاون عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوتا ہے یا بغیر ملاقات کے ہی۔
دھرنے کے قریب جو مسجد ہے وہاں نوجوان نماز فجر کی ادائیگی کے لیے گئے ان پر فائرنگ ہوئی اور ایک نوجوان شہید ہو گیا کچھ تو مسلمانوں والے کام کر دو یزید والی ساری خصلتیں ہی اپنے نام کرنی ہیں۔🙏🏻
اس وقت میڈیا پر چل رہا ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے علاج کے لیے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ بدقسمتی سے نہ عمران خان کی فیملی کو اس بارے میں آگاہ کیا گیا ہے اور نہ ہی پارٹی کی بزدل قیادت ٹس سے مس ہو رہی ہیں۔
پہلی دفعہ قبل از وقت میڈیا پر عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کی خبر دی جا رہی ہے
بجٹ کیلئے ساری باتیں منوانے اور سہیل آفریدی کو راستہ دینے کیلئے یہ سب کیا جا رہا ہے
ملاقات ہوئی تو اصل بات باہر نہیں آئے گی۔ اور اگر نہیں ہوتی تو باہر ملاقات ہونے کا بتایا جائے گا
اس ملاقات کی ویڈیو جاری کی جائے
ورنہ کسی پر یقین مت کریں
اور ٹھوک کے رکھیں