کراچی کے ووٹرز انتخابی عمل کا حصہ نہ بن کر مسلسل یہ پیغام دے رہے ہیں کہ اب کراچی کی عوام کسی جھوٹے دعوے سے بہلنے والے نہیں ہیں۔ اگر کراچی کی عوام کا فیصلہ جاننا ہے تو انتظامی خودمختاری پر ریفرنڈم کروالیں اورپھر ٹرن آؤٹ دیکھیں۔
@nadia_a_mirza@sfaisal_hussain@HamidMirPAK#karachi
کراچی کے ووٹرز نے شہر کے مسائل پر قومی بے حسی اور انہیں نظر انداز کئے جانے پر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔
طاقتور حلقوں کو اب کراچی کو "قومی مسئلہ" سمجھ کر ڈیل کرنا ہوگا۔
قومی دھارے میں واپسی، انصاف اور انتظامی خود مختاری ہی عوام کا کھویا اعتماد بحال کر سکتی ہے۔
#ByElection2022#NA237
اب اِن چہروں کو وائرل کرنا ضروری ہے یہ مشکوک افراد کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ، حیدری مارکیٹ میں واقع ’ایم ایم-سنز‘ کی دکان پر وارد*ات کرکے فرار ہو گئے ہیں۔
🤝 کراچی کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں شیئر کریں تاکہ آگاہی پھیلے۔
#karachi#cctvviews#karachinews
غیر ملکی شہریوں، بالخصوص امریکی شہریوں کو بینک اور کریڈٹ کارڈ فراڈ کا نشانہ بنانا۔
جعلی شناخت کے ذریعے بینک نمائندے بن کر لوگوں سے مالی معلومات حاصل کرنا۔
حاصل کردہ معلومات کے ذریعے مبینہ غیر قانونی مالی لین دین کرنا۔
انکم سپورٹ کہا سے آگیا
کراچی میں غیر قانونی کال سینٹرز کا دھندہ۔ 15 برس کی عمر کے ایک سو کے قریب نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بھی گرفتار۔ پچاس ہزار روپے سے 80 ہزار روپے ماہانہ کی تنخواہ پر نوجوان نسل کی زندگی برباد ہو رہی ہے۔ یہ سب کراچی کے ہی نوجوان ہیں۔
MQM-Pakistan's Muhammad Iftikhar Alam said that the demand for new administrative units or provinces is the only solution to ensuring the public's basic rights. He was speaking at a Dawat-e-Haleem event in Malir.
#TOKReports#IftikharAlam#MQMP#NewAdministrativeUnits
دیہی سندھ 2 بڑی سرکاری میڈیکل جامعات، لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی نے داخلوں کے لیے جمع کرائی گئی مجموعی طور پر 53 مشکوک مارکس شیٹس جعلی ۔۔
کراچی پر قبضے کے لئے پاگل ہوگئے ہیں
https://t.co/hMBwE21EAv
پاکستان میں چار صوبوں کی بادشاہت ختم کرنے کی تحریک ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد تازہ دم سفر شروع کررہی ہے چار صوبوں پر مشتمل 76 سال پرانے نظام کو بدلنے کی تیاریاں پوری قوت سے جاری ساری ہیں۔ نئے صوبوں، خودمختار انتظامی یونٹس، اٹھائیسویں آئینی ترمیم اور عوامی ریفرنڈم کی بازگشت تیز ہو رہی ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ ملک کا نظام ری سیٹ ہونے والا ہے اور نئے صوبوں کا معاملہ غیر معمولی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔د کیا پاکستان واقعی انتظامی انقلاب کے دہانے پر ہے؟سال 2027 صوبائی بادشاہ تیں ختم کرنے کا سال ہوگا مکمل اور اہم تجزیہ دیکھنے کے لیے On My Radar کے یوٹیوب لنک پر کلک کریں۔ https://t.co/YLUkW21nqV
کراچی کے نوجوان میدان میں! نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حق میں طلبہ کی پُرجوش حمایت
پاکستان کی ترقی کے لیے نئے انتظامی یونٹس کیوں ضروری ہیں؟ اس موضوع پر آج ہونے والے مکالمے میں طلبہ نے صرف اپنے خیالات کا اظہار ہی نہیں کیا بلکہ نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی بھرپور حمایت بھی کی۔
سندھ ترقی پسند پارٹی کے ڈاکٹر قادر مگسی نے ایک ڈیڑھ ماہ پہلے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ 29 نومبر کو سندھ کی تقسیم کے خلاف بہت بڑی ریلی نکالیں گے۔ گزشتہ روز خالد مقبول صدیقی نے بھی 29 نومبر کو ہی شاہراہ فیصل پر جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کیا کراچی میں فسادات کرانے کی سازش تو نہیں
یہ سسٹم فیل ہوچکا ، اسے بدلنے کی ضرورت ہے ۔میں ذاتی طور پر چھوٹے صوبوں کے حق میں ہوں ۔ جب دنیا کے دوسرے ممالک میں چھوٹے صوبے بن سکتے ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں۔ثناء اللہ خان مستی خیل ، ایم این اے ، پی ٹی آئی
وزیر اعلیٰ سندھ جسکو grand plan قرار دے رہے تھے HESCO نے سوالات اٹھا دیے کہ بغیر ہمارے clearance certificate کے یہ سڑک بنی ؟
سوشل میڈیا پر گالیاں دینے سے بہتر ہے اس سڑک بنانے والے سے باز پرس کریں۔
پیارے بھائی. کیا پیپلزپارٹی کے طرزِ حکمرانی کا مطلب "سندھی" ہے؟
پیپلزپارٹی کے گورننس ماڈل پر سوال اٹھانے کا مطلب سندھی زبان اور قوم پر تنقید نہیں ہوتی. لیکن وابستگان پیپلزپارٹی خود چاہتے ہیں کہ سیاست پر ہونے والی تنقید کو کسی طرح لسانی اور متعصب رنگ دیا جائے تاکہ بات کہیں اور جائے.