An engineer by mistake,a businessman by choice,a muslim by the blessings of Almighty. love my country and my army, Pakistan 🇵🇰 Zindabad. Fan of Babar Azam
अमिताभ बच्चन : श्रेया घोषाल जी आप सोनू निगम के किसी गाने को गाइए
श्रेया घोषाल : ओह्ह 😮
अमिताभ बच्चन : सोनू जी आप श्रेया जी के गाने को गाइए
श्रेया घोषाल : मुझे इनके सारे गाने पसंद हैं ♥️
सोनू निगम : Okey Sir 🙏
अमिताभ बच्चन : आज कला का जबर्दस्त प्रदर्शन होगा 🤠
SONY TV 🥰
“We (Pakistan) have only one superstar, and we are constantly pulling him down.”
~ Azhar Mahmood Slams Former Pakistani Players For 'Pulling' Babar Azam Down
*پاکستان کے بارے میں چند عجیب و غریب معلومات*
• پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ہلکی سی گھبراہٹ پر 7up کو بطور مڈیسن استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔وچ لون پا کے😎۔
•پاکستان وہ واحد ملک جہاں سمجھا جاتا ہے کہ اگر پیسے کھلے کروا لیے تو جلدی خرچ ہو جائیں گے���🤣۔۔۔
•پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں 'گھی' کے ڈبے سے" کار " نکل سکتی ہے۔۔۔مگر۔۔۔خالص گھی نہیں۔۔
•پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں روزے انسان رکھ رہے ہیں اور درجات مہنگائی کہ بلند ہو رہے ہیں۔۔🚶
• پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں لوگ اس وجہ سے ناراض ہو جاتے ہیں کہ "ساڈے نال مشورہ نہیں کیتا "اور جب مشورہ مانگو تو کہتے ہیں "تیری مرضی اے جیویں مرضی کر لے "۔۔۔۔😎
•پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں یار کوئی گندہ کپڑا دینا.۔۔🧐
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کال کاٹ کر دوبارہ کرنے سے آواز صاف آتی ہے🧐
•پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں فون کر کے بت��نا پڑتا ہے
یار وٹس ایپ پر میسج کیا ہے وہ چیک کر🧐
•پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں اپنا ہی ادھار واپس لینے کیلئے دلیل دینی پڑتی ہے کے کس لیۓ چاہیے🧐
•پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ہسپتال،تھانہ،عدالت یا کسی بھی سرکاری دفتر میں جانے سے پہلے واقفیت ڈھونڈنی پڑتی ہے🧐
منقول
پھر میں نے اپنے قدم پیچھے ہٹا لیے،
جب مجھے پتہ چلا وہ شخص میرا ہونا ہی نہیں چاہتا .
میں نے زبردستی کی محبت کو چھوڑ دیا،
اب نہ کوئی شکوہ ہے، نہ کوئی گلہ،
بس خاموشی سے اسے اس کی دنیا حوالے کر دیا
Leading from the front with 1️⃣9️⃣3️⃣ runs in the two games, including two half-centuries 🙌
Pakistan captain Babar Azam is the joint player of the series ��
#WIvPAK | #PakistanCricket