الطاف بھائی کا ظرف، بہادری اور ڈٹے رہنے کا حوصلہ بتاتا ہے وہ کتنے عظیم لیڈر ہیں۔
انکی تاریخی گفتگو سنئیے جو انہوں نے آج لندن میں کورٹ کے باہر کھڑے ہوکے کی۔
#AltafNeedsJustice
عمران خان صاحب!
آج آپ نےنیوز کانفرنس میں کہاکہ 25، مئی کوہمارےپرامن مظاہرے پر حکومت نےجومظالم ڈھائے اسکی پاکستان میں کوئی مثال نہیں ملتی
عمران صاحب!
3۔ دہائیوں سےMQM کےخلاف ریاستی اداروں نےکیاکیا مظالم ڈھائے اسکی صرف ایک جھلک اس وڈیومیں دیکھ لیجئےتاکہ آپ کوظلم کےمعنی معلوم ہوسکیں
I am pleased to see our voters coming out to cast their votes in large numbers & resisting all pressures & harassment. I want all those, esp our women, who have to still come out to cast their vote to do so as this is an election for Pakistan's sovereignty & Haqeeqi Azadi.
کراچی ،ملک میں سب سےزیادہ ٹیکس دیتاہے
مگربجلی،گیس اورپانی جیسی سہولیات سےبھی محروم ہے
ستم یہ کہ
کراچی کی اصل سیاسی وعوامی نمائندہ جماعت MQM پر پابندی ہے
ا��سےجلسہ جلوس کرنےکی اجازت نہیں ہے
اوراس جماعت کےمرکز ''90''کو 6برسوں سےseal کیاہواہے
واہ کیاجمہوریت ،کیاانصاف!
#Unseal90
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
یہودیوں سےمعاہدےکیےمگرعبداللہ بن ابئی جیسےمنافقین سےکلام تک کرناگوارہ نہ کیا
اور
منافقین کی مسجد ضرارکوڈھانےکاحکم دیا
انقلابی تحریکوں کی تاریخ میں دشمنوں سےمذاکرات کرنےکےحوالےملتے ہیں
مگر
غداروں سےبات کرنےکےحوالےنہیں ملتے
فرمان 👇
@AltafHussain_90
کتنے بھی مشکل ہوں حالات، ٹیم اے آروائی نیوز ہمیشہ اگلی صفوں میں صحافتی ذمہ داریاں نبھاتی ہے، کٹھن حالات کے باوجود ثابت قدمی سے صحافتی ذمہ داریاں نبھانے والے اے آروائی کے رپورٹرز،کیمرہ مین ڈرائیورز اورٹیکنیشنز سمیت تمام ٹیم ممبرز کو شاباش