فخرِ پاکستان، سپہ سالارِ اسلام جنرل ضیاء الحق شہید کی برسی پر سلامِ عقیدت!
سرخ انقلاب کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے عظیم لیڈر کی قربانیاں تاریخ کا سنہرا باب ہیں۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند کرے۔
#17August1988#ZiaUlHaqShaheed
🇵🇰
*گلگت بلتستان کی وادیوں میں گونجا ’’دل دل پاکستان‘‘!*
▪️ ننھے پاکستانیوں کا جوش، ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم اور دلوں میں وطن کی محبت—یہ منظر پاکستان سے لازوال وفا کی خوبصورت تصویر ہے۔
جو اج کل پاک فوج سے جل رہے ہیں
ان شاءاللہ ✊ ♥️ 🇵🇰
ہم ان کو اور جلائے گے ✊🫶💪✌️♥️✊
پاک فوج کے حق میں نعرہ لگا کے 💪🇵🇰✊♥️💪
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 ♥️ ✊ پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 ✊ 🇵🇰 ♥️
اور اللّٰہ کے دین کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقے میں مت بٹو
الحمدللہ رب العالمین
پاکستان سعودی عرب اور ترکی دفاعی معاہدہ
امت مسلمہ کے دشم نوں کے لئے واضح پیغام
#فیلڈ_مارشل_امن _کا_پاسبان
#MakkahAgreement
برفانی چوٹیوں سے لے کر تپتے صحراؤں تک، وطن کا دفاع ہی جن کا ایقان ہے۔ پاک افواج کی لازوال قربانیاں ہماری تاریخ کا وہ سنہری باب ہیں جو ہمیشہ روشن رہے گا۔
#SaluteToOurHeroes#PakistanArmy
وطنِ عزیز کی حفاظت کی خاطر جن کی جوانیاں مٹی میں مل گئیں، ان سرفروشوں کا احسان یہ قوم کبھی نہیں اتار سکتی۔ پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد!
#سلام_شہداء_پاکستان#PakArmyZindabad
پانچ اگست 2019 وہ سیاہ دن جب اینڈیا نے مقبوضہ جموں و #کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرکے عوام کے سیاسی، سماجی اور آئینی حقوق پر ایک بڑا وار کیا۔پاکستان کی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے، انشاء اللّٰہ آزادی ایک دن نصیب ہوگی 🇵🇰
#KashmirPakistanHai
ایک قوم اُس وقت سب سے زیادہ مضبوط ہوتی ہے جب اس کے لوگ مشترکہ اقدار، امید اور عزم کے گرد متحد رہیں۔ اتحاد ہمیشہ پاکستان کی سب سے بڑی طاقت رہا ہے۔ 🇵🇰
#KashmirPakistanHai
یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ہم اپنے عہد کی تجدید کرتے ہیں: کشمیر پاکستان ہے، کشمیریوں کا خون ہمارا خون ہے، اور پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے حصول تک ان کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔ 🇵🇰
#KashmirPakistanHai
یہ جذبہ ، یہ محبت ، یہ وطن کا پیار
یہ ہے پاکستان 🇵🇰
Soldiers carrying their smiling and proud injured commander who was leading from the front while sending Kharjis to hell