اکڑ بکڑ بمبے بو, اسی نبھے پورا سو”
بچپن کی ایک معروف نظم ہے، مگر اس کے پیچھے چھپا دلچسپ اور سبق آموز مفہوم کم ہی لوگ جانتے ہیں۔
اس ویڈیو میں اس کا اصل پیغام مختصر اور مؤثر انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
ہلا دینے والی فلم
احباب من یوں تو ہر فلم کی اپنی نوعیت ہوتی ہے
مگر اس فلم کو دیکھنے کے بعد سچ کہیں تو انسان سٹھیا جاتا ہے
کیونکہ یہ ایروٹیک/ھارر، سائکلوجیکل نما فلم ہے
جس کو دیکھنے کے بعد بہت کچھ دکھانے کا من کرتا ہے
فلم شروع ہوتی ہے اک ڈاکٹر سے جو خراماں خراماں کہیں جا رہا ہوتا ہے کہ اچانک اس کی نظر اک عورت پر پڑتی ہے جس کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی ہوتی ہے
اس عورت کے بدن پر کپڑوں کا نام و نشان نہیں ہوتا ہے
ڈاکٹر کی رگ مسیحائی پھڑک اٹھتی ہے اور وہ اسے بچانے کے لئے اپنی گاڑی میں ڈالتا
اور مدد کی تلاش میں پہنچتا ہے اک حویلی میں
یہ حویلی عجیب و غریب ہوتی ہے جس میں اک پراسرار انسان رہتا ہے
مگر جیسے ہی وہ حویلی میں داخل ہوتا ہے اسے لگتا وہاں سب کچھ عجیب و غریب و شیطانی ہے
وہاں برہنہ عورتیں دکھائی دیتی ہیں اور غائب ہوجاتی ہیں شیطانی علامات ظاہر ہوتی ہیں
ڈاکٹر سمجھ جاتا ہے کہ وہ کسی گورکھ دھندے میں پھنس چکا ہے
پھر اس حویلی میں اک عورت پناہ لینے آتی ہے
جسے دیکھ کر انسان کا دل کرتا ہے کہ اس میں پناہ لے لی جائے
فلم میں عریانی، ڈر، تجسس، دماغی کھیل ہیں
جو انسان کو بدکنے پر مجبور کرتے ہیں
مگر سچ کہیں تو عریاں عورتوں سے ڈرانے کا کام پتا نہیں کس طرح لیا جاتا ھے
یہ سمجھ نہیں آتی
کبھی لگتا ہے جو کچھ ہو رہا ہے وہ بس اس ڈاکٹر کے دماغ کا وہم ھے
تو کبھی لگتا ہے حقیقتاً سب کچھ ہو رہا ہوتا ھے
مگر جو بھی ہو رہا ہوتا یے، وہم یا حقیقت
کس کمبخت کو جستجو ہوتی ہے کہ اس میں حد قائم کر کرے
ہمارے تو کچھ پلے نہیں پڑی فلم آپ دیکھ کر سمجھ سکتے تو دیکھیں
پلے پڑے نہ پڑے آپ ��سی کے گلے ضرور پڑ جائیں گے
Reviews
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے ��ھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔