🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
یہ غور سے پڑھئے کہ ایلن مسک مستقبل کے بارے میں کیا کہہ رہا ہے۔ اگلے پانچ سالوں میں AI کی وجہ سے فون کی دنیا میں انقلابی تبدیلیاں آنے والی ہیں۔ مواقعوں کی ایک دنیا کھلنے والی ہے۔ اپنے آپ کو پانچ سال بعد کیلئے ابھی سے تیار کریں۔ میں نے کلاڈ سے پوچھا کہ خود کو کیسے تیار کروں۔ کلاڈ کا جواب نیچے ہے
——————-
ایلون مسک نے کہا: ۵-۶ سال میں اسمارٹ فون ختم ہو جائے گا۔
فون ایک پتلی سی سکرین بن جائے گا — نہ app، نہ OS۔
بس AI جو آپ کی مرضی کی دنیا real-time میں بنائے۔
یہ سنتے ہی ایک سوال ذہن میں آتا ہے:
اس نئی دنیا کے لیے آج سے کیا سیکھیں؟
🔹 پہلا قدم: Edge AI سمجھیں
یہ وہ AI ہے جو آپ کے device پر چلے — server کے بغیر۔
شروع کریں: llama.cpp یا Ollama سے — اپنے laptop پر AI چلا کر دیکھیں۔
🔹 دوسرا قدم: Prompt Engineering
جب apps نہ ہوں تو AI سے بات کرنا ہی سب کچھ ہوگا۔
یہ skill آج بھی کام آتی ہے، کل اور زیادہ آئے گی۔
🔹 تیسرا قدم: AI Agents سیکھیں
وہ AI جو خود سوچے، خود فیصلہ کرے، خود کام کرے۔
شروع: n8n یا LangChain سے کریں — بالکل مفت۔
🔹 چوتھا قدم: مشاہدہ کریں
Apple، Google اور xAI کے on-device AI updates follow کریں۔
جہاں بڑی کمپنیاں پیسہ لگا رہی ہیں — وہی مستقبل ہے۔
Musk کی date غلط بھی ہو سکتی ہے۔
لیکن direction؟ وہ آنکھوں کے سامنے ہے۔
جو آج سیکھنا شروع کرے گا — ۲۰۳۰ اس کا ہوگا۔
پبلک اویرنس میسج ؟؟
اس شخص نے یہ مشق بتا کر ہزاروں لوگوں کے ہارٹ بلاک کو دور کر دیا۔ اب یہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ کچھ لوگوں کی کمر درد کی شکایت بھی 7 دن میں دور ہوگئی۔ اس ورزش سے آسان کوئی اور ورزش نہیں ہو سکتی جس کے کوئی مضر اثرات نہ ہوں؟؟
سائفر کی جو سادہ کاپی ڈراپ سائٹ نیوز کی جانب سے جاری کی گئی ہے اس میں ایک کاپی وزیراعظم کو، دوسری سیکرٹری خارجہ کو، تیسری آرمی چیف کو، چوتھی ڈی جی آئی ایس آئی کو، پانچویں ڈائریکٹر ایس ایس پی ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائی گئی تھی جبکہ چھٹی سپر کاپی تھی
سب سے پہلے 20 جولائی 2022 کو عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کی جانب سے یہ انکشاف کیا تھا کہ ابتدائی طور پر وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے سائفر چھپایا گیا تھا۔ اسی روز دفتر خارجہ نے شہباز گل کے بیان کی تردید جاری کی، اگست 2022 میں شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا اور دوران حراست تشدد کا نشانہ بنایا گیا
پھر 23 جنوری 202 کے روز سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا کہ شاہ محمود قریشی سے سائفر چھپایا گیا تھا انہیں بائی چانس علم ہوا پھر اس کی کھوج کی گئی، سائفر اس وقت کے آرمی چیف جنرل باجوہ کے لیے تھا
اب تحریک عدم اعتماد سے متعلق مولانا فضل الرحمن کے انٹرویو کو سنیں، جس میں وہ جنرل باجوہ کے حوالے سے الزامات عائد کر رہے ہیں، پھر سائفر کو پڑھیں، عمران خان اور شہباز گل کا بیان پڑھیں، آپ کو پوری سائفر سازش سمجھ آ جائے گی
محترم،
ہمیں اندازہ ہے کہ لاہور میں کھانا محبت بھی ہے، تفریح بھی، اور شاید آخری سہارا بھی۔
مگر کراچی والوں کو کم از کم یہ تو معلوم ہے کہ ذائقہ صرف شور، گھی اور بھرے ہوئے دسترخوان کا نام نہیں ہوتا۔
لاہور کھانے کو مذہب کہتا ہے، کراچی اسے تہذیب سمجھتا ہے۔
آپ خواب میں پائے دیکھتے ہیں، ہم نے حقیقت میں نسلوں کو دیگوں کے ساتھ بوڑھا ہوتے دیکھا ہے۔
آپ کے ہاں کھانا موڈ ہے، ہمارے ہاں وراثت ہے۔
آپ کے ہاں حلوہ پوری پر بحث ہوتی ہے، یہاں نہاری کی ایک پلیٹ کے پیچھے تین نسلوں کی ہجرت، محنت اور اصل recipe کھڑی ہوتی ہے۔
کراچی نے کھانے ایجاد نہیں کیے لیکن ان کا اصل معیار محفوظ رکھا ہے۔
بریانی اگر یہاں نہ آتی تو شاید آج بھی کئی شہروں میں زرد چاول کو بریانی سمجھا جا رہا ہوتا۔
نہاری اگر کراچی کے پرانے ہوٹلوں میں دم نہ لیتی تو شاید لوگ آج بھی آٹے والے شوربے کو نہاری کہہ کر خوش ہو رہے ہوتے۔
اور حلیم… وہ تو کراچی کے ہاتھوں میں آ کر عبادت بن گئی۔ اصل فرق شاید یہی ہے۔
لاہور کھانے سے عشق کرتا ہے، کراچی ذائقے کی عزت کرتا ہے۔
اور ویسے بھی عشق اکثر اندھا ہوتا ہے۔
کراچی میں ایک معمولی سے بن کباب والے کو بھی معلوم ہے کہ چٹنی کتنی ہونی چاہیے، پیاز کتنی باریک کٹنی چاہیے، اور کوئلے کی آنچ کتنی دھیمی رکھنی ہے۔
لاہور میں کھانا زندگی کا مقصد ہوگا، کراچی میں ذائقہ کردار کا حصہ ہے اور شاید اسی لیے پورا پاکستان لاہور جا کر سیر کرتا ہے مگر کھانا اب بھی کراچی آ کر کھاتا ہے۔
@BakhtawarBZ آپکی تکلیف سمجھ آتی ہے ، باپ نے حرام کا پیسہ پاکستان سے چرا کر وہاں جو لگایا ہوا ہے، اللہ کرے ایران سب تباہ کر دے جیسے تم لوگوں نے سندھ تباہ کیا ہے، ایخ ڈرون یا میزائل تمہارے خاندان پہ بھی گرے جہنم واصل ہو آمین
@murtazawahab1 ایک ڈرون ذرا یونیورسٹی روڈ اور اس سے ملحقہ گلشن اقبال کی اندرونی روڈوں پہ چلا کہ اسکی ویڈیو تو ڈالنے کی جرات کرو منافق جھوٹے چور ڈرامی باز
اگر آپ میڈیسن کھائے بغیر صرف تین دن میں کمر درد، بلڈ پریشر، شوگر، سینے کا درد، معدے کا مسئلہ اور سانس کی تکلیف دور کرنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر کی ان ہدایات پر عمل کریں۔
اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے
@KlasraRauf بے غیرت انسان اکیلے فارم 47 کی بات کرتے موت پڑتی ہے۔۔ اپنے ابا کو راضی رکھنے کیلئے فورا خان پہ تنقید۔۔ دعا دو اسے جسکی وجہ سے تم جیسوں کا مہینہ بندھا ہوا ہے آج تک
@murtazawahab1 4 لوگ اور 2 عدد مشینیں کھڑی کر کے فوٹو شوٹ ۔۔ میلوں لمبی یونیورسٹی روڈ۔۔۔ لعنتیوں شرم آتی ہے یا نہیں۔۔ اندرونی سڑکیں گیس کی پائپ لائنوں کی وجہ سے کھود دیں۔۔ یزیدوں گیس دے کتنی رہے ہو جو نئی لائنیں ڈال رہے ہو۔۔ اللہ کا عذاب اترے تم سب چوروں جھوٹوں پہ آمین