Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
قاسم خان کی گفتگو 🚨
اس بار میرے والد پریشان نظر آئے، جس کی ایک بڑی وجہ ان کی آنکھ کی تکلیف بھی ہے۔
انہیں ہسپتال نہیں لے جایا جا رہا۔ میرے والد تو بس یہ کہہ رہے ہیں کہ چلو شکر ہے، کم از کم مجھے کبھی کبھار انجکشن تو لگ رہا ہے
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے
ایک شخص کے دماغ کا کچھ حصہ ڈیڈ ہو چکا۔ یہ ڈیڈ ہونا اب مستقل ہے۔ وجہ دل کا عارضی بند ہونا اور دماغ کو آکسیجن نہ پہنچ پانا۔ دماغ کے اس ایک حصے کے مستقل ڈیڈ ہو جانے سے اب وہ لوگوں کو نہیں پہچان پا رہے۔ اور انکی جتنی بھی زندگی بچی ہے خدشہ ہے کہ یہ معاملہ اب ایسے ہی رہے گا۔
آج پورے اڑھائی سال بعد بالآخر عمران خان کی 6 مقدمات میں ضمانت منظور ہوئی۔
آرڈر میں ٹرائل کورٹ جج نے لکھا ہے کہ 9 مئی مقدمات میں استغاثہ عمران خان کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی۔
ایسا کوئی ثبوت ہی آج تک پیش نہیں کیا جا سکا جس سے ثابت ہو کہ عمران خان نے 9 مئی کروایا۔
منیب فاروق، راوی اور ختم شد کی پچھلے اڑھائی سال کی صحافت اور ن لیگ کی سیاست دو لائنوں نے تہس نہس کر کے رکھ دی۔
🚨🇵🇰 Protesters in Gilgit-Baltistan set a UN office ablaze amid widespread outrage over the killing of Iran's Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei
#Khamenei#Iran