@the_x_celebrity@Shehnazbano1214 جنت کی عورتوں کی سردار
حضرت حذیفہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"ایک فرشتہ جو اس رات سے پہلے کبھی زمین پر نہ اترا تھا، اس نے اللہ سے اجازت مانگی کہ مجھے سلام کرے۔ اس نے مجھے بشارت دی کہ فاطمہ سیدۃ نساء اہل الجنۃ ہے۔"
(سنن ترمذی 3781 - حدیث حسن صحیح)
@the_x_celebrity@Shehnazbano1214 مریم ع اپنے زمانے کی سیدہ، فاطمہ ع ہر زمانے کی سیدہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"مریم بنت عمران اپنے زمانے کی عورتوں کی سردار تھیں، اور میری بیٹی فاطمہ قیامت تک آنے والی تمام جہانوں کی عورتوں کی سردار ہے۔"
> (ذخائر العقبیٰ، المستدرک حاکم، تفسیر ثعلبی)
@the_x_celebrity@Shehnazbano1214 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فاطمہؑ سے فرمایا: "اے فاطمہ! کیا تم اس پر راضی نہیں ہو کہ تم جنتی عورتوں کی سردار ہو؟"
*صحیح بخاری، حدیث 3624، صحیح مسلم، حدیث 2450
@the_x_celebrity@Shehnazbano1214 اے دختر یزید،
اللہ نے حضرت مریم کو چن لیا سارے جہان کی عورتوں سے، اور پاکیزگی عطا کی،
جبکہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سیدہ النساء العالمین بنایا،
سیدہ النساء الجنت بنایا، شافعی روز جزا بنایا،
جہان کی عورتوں میں چنا جانے میں اور سردار ہونے میں فرق جانو،
@HaierPakistan@JAfridi10
No one is taking care of customers of Haier. I have submitted complaint on 13-08-2026, today is 17-8-26
No one sorted out the complaint
My complaint number is PCPKLC20260813000104
Everyone is lying
@UmarCheema1 مقتدرہ ضلعوں میں عوام کے تناسب سے ہر صوبے کو پابند کرے کہ وہ فنڈر کو ڈی سنٹر لائز کریں اور ضلعوں میں تقسیم کریں، سیاست دان تو دور اندیش ہیں نہیں، صوبے کا وزیراعلی 8,8 ہزار ارب پہ حاکم ہے، کئی علاقے پیرس بن جاتے ہیں کئی چھپڑ،
اس پر زیادہ سے زیادہ شور ڈالیں ورنہ یہ بہت بڑی واردات ہے چھ مہینے والی سزا تو پہلے نون لیگ نے مقرر کی تھی اب تو یوں سمجھ آ رہا کہ ایک دفعہ 201یونٹ استعمال کرنے پر ہمیشہ آپ کا بل زیادہ آئے گا
اس کی وضاحت آنا بہت لازم ورنہ غریب مکمل تباہ ہے