@24NewsHD محسن نقوی صاحب!لاہور آنے والےغیر ملکی سفارتکار صرف آپ سے ہی کیوں ملتےہیں؟آپ کے چینلز کیا کرتے ہیں ان کے لئے خاص؟بقایاجات کی ادایئگی تک ورکرز آپ کا پیچھا کرتے رہیں گے@haroon_natamam@AMajeedSajid
@shahrykhan@haroon_natamam@JournalismPk سٹی نیوز نیٹ ورک کے ورکرز بھی چار،چار ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں،محسن نقوی نے ظلم کی انتہا کردی ہے،سینکڑوں نکالے گئے ورکرز بھی واجبات سے محروم ہیں جبکہ تنظیمیں اپنا حصہ وصول کرکے مکمل خاموش ہیں
@majorgauravarya میجر صاحب!جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لئے بھی عقل کی ضرورت ہے جو آپ میں بلکل بھی نہیں،پہلی بات تو یہ ہے عاصم سلیم باجوہ جزل قمر جاوید باجوہ کے رشتے دار نہیں،باجوے تو بھارتی پنجاب میں بھی موجودہ ہیں تو کیا وہ بھی سارے انکے رشتے دار بن گئے؟
جناب سی ای او سٹی نیوز نیٹ ورک!”دکانداروں”کیساتھ گٹھ جوڑ کر کے کب تک ورکرز کے واجبات دبائیں گے؟ٹاؤٹ بولیں نہ بولیں ہم صدا بلند کرتے رہیں گے#@MohsinnaqviC42
محسن نقوی صاحب!کون ہیں آپ کے والد؟،آپ کےشناختی کارڈ کیلئے کس ادارے نے نادرا پر دباؤ ڈالا ؟،حسین مہدی کے گھر آپ کیا کرتے تھے؟میڈیا کے گارڈ فادر بن کرامن کیخلاف سازشیں کرنے کے کتنے ڈالرز لیتے ہیں#@N01waila @MohsinnaqviC42
جنوبی وزیرستان
مومی کڑم شر اونگائی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسسز پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ
دھماکے سے ایک اہلکار شہید جبکہ 4 زخمی,
سرچ آپریشن کے خلاف منظم پروپیگنڈہ کرنے والے پی ٹی ایم کا ایک اور وار
محسن نقوی صاحب!سیاسی شخصیات کا تحفظ کریں یا قبضہ مافیا کا،فیکٹریاں لگائیں یا نئے چینلز بنانے کے لئے”نذرانہ”وصول کریں۔پکڑ میں آپ جلد آئیں گے۔ورکرز کے بقایاجات آپ ہضم کرلیں یہ آپ کی بھول ہے#@MohsinnaqviC42