@MaryamNSharif بالکل درست شکایت کی گئی ہے۔
مفت ادویات بھی نہیں دی جاتیں۔کہہ دیا جاتا ہے کہ یہ دوا موجود ہی نہیں۔اور تو اور آؤٹ ڈور میں ڈاکٹروں کے کھانے پینے کا وقفہ ہی ختم نہیں ہوتا۔مریض انتظار کرتا رہتا ہے۔اور پھر چیک اپ کا وقت ختم ہو جاتا ہے۔
@MethaSaien @BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ اہل پنجاب کو تو پہلے سے ہی" سٹا " ہوا ہے۔
پنجاب میں پی پی پی کا یہی حال رہا تو میں نے پارٹی بدل لینی ہے۔🤣
محترم چئیرمین @BBhuttoZardari محترمہ @AseefaBZ محترمہ @BakhtawarBZ
توجہ درکار ھے
ارلی الیکشن میں بھی اگر ضمنی الیکشن کی طرح میدان کھلا ھی چھوڑنا ھے تو پھر ورکروں کو کسی کنویں میں " سٹ " دیں
ایسے ہوتے ہیں لیڈر۔۔۔
بی بی شہید کو معلوم تھا کہ انہیں ٹارگٹ کیا جائے گا لیکن وہ ڈری نہیں، دھشت گردوں سے ڈر کر گھر نہیں بیٹھ گئیں ورنہ تو ہم نے ایسے بزدل بھی دیکھے ہیں جو باہر نکلتے تھے تو ڈر کے مارے سر پر بالٹی رکھ لیتے تھے۔
#SMBB
مارچ 2007 میں پنجاب پولیس نے وکلا تحریک کی لائیو کوریج کرنے پر جیو نیوز کے اسلام آباد آفس پر حملہ کیا اور توڑ پھوڑ کے علاوہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اُسی رات شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے کیپیٹل ٹاک میں جیو پر حملے کی شدید مذمت کی
#ShaheedBenazirBhutto
فیملی میں شادی تھی کسی نے ویڈیو بنائی اور لیک کی جس پر کچھ لوگ برا منا رہے ہیں ان سے کہنا چاہتاہو�� کہ بھائی میں اپنی ہی بیوی کے ساتھ ڈانس کررہا تھا اس میں آپکو برا منانے کی بات نہیں ہے
سید علی قاسم گیلانی
@KasimGillani
محترمہ بینظیر بھٹو شہید اکثر کہا کرتی تھیں کہ میں نے سیاست کا انتخاب نہیں کیا بلکہ سیاست نے میرا انتخاب کیا ہے۔ یہی بات چیرمین بلاول بھٹو زرداری پر بھی صادق آتی ہے جب ایک غیر ملکی صحافی نے بلاول بھٹو زرداری سے سوال کیا کہ آپ کی والدہ اور نانا کو مار دیا گیا تو کیا آپ خود کو غیر مخفوظ تصور نہیں کرتے تو بلاول بھٹو زرداری کا جواب تھا کہ میرے پاس دو ہی راستے تھےیا تو باہر چلا جاتا اور عیاشی کی مخفوظ زندگی گزارتا یا پھر پاکستان میں رہتا اور عوام کے حقوق کا تخفظ کرتا تو می�� نے دوسرا راستہ اختیار کیا ہے جو میری والدہ کا راستہ ہے، یہ راستہ مشکل اور خطرات سے بھرپور ہے لیکن درست راستہ یہی ہے۔
موروثی سیاست کا الزام لگانے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کا تاج ہے جو محترمہ بینظیربھٹو شہید اور بلاول بھٹو زرداری دونوں کو حالات کے جبر نے بہت کم عمری میں پہنا دیا۔۔۔
#SMBB
آمر ضیا کوئی معمولی آمر نہیں تھا بلکہ ایک ظالم، چالاک، موقع پرست اور مذہب کے نام پر اقتدار کو طول دینے والا بدترین اور مکار آمر تھا جس کے اقدامات نے ریاست کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا۔۔۔
پانچ جولائی ۔ تاریخ کا ایک دائمی زخم
تحریر: آفتاب احمد گورائیہ https://t.co/kSr3Lsrn2r