دنیا فٹبال میچوں میں مصروف ہے
یہ غزہ کی مظلوم عورت ہے جو پلاسٹک بیگ میں اپنے شہید بچے کی لاش اٹھائے ہوئے ہے
یہ اس عورت کا پہلا بچہ نہیں
بلکہ تیسرا بچہ ہے
جو اسرائیلی دہشت گرد فوج نے شہید کیا ہے
غزہ کی ہر ماں تڑپ رہی ہے
غزہ کا ہر انسان زخموں سے چورہے
کہاں ہیں جنگ بندی؟
@SahilAdeem
https://t.co/pxn4DmbVaq
It is so true current scholarship never answers queries and question by ustaad e mohtarrum sir sahil adeem but they rather talk about him
حج پہ غور کریں تو سب سے بڑا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ
اسلام کی بنیاد صرف توحید پر قائم ہے
جو اس توحید سے انکاری ہے وہ اسلام سے لاتعلق ہے
شرک کرنے والوں کے لیے بخشش کے دروازے بند ہیں
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
آپ پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 💰
آپ نے شاید بہت سی ویڈیوز دیکھی ہوں گی، لیکن Javed Iqbal نے بہت مؤثر انداز میں سمجھایا ہے کہ آج کے دور میں ڈالرز کیسے کمائے جا سکتے ہیں۔
کبھی کبھی ہمیں سب کچھ پتا ہوتا ہے، مگر جب وہی بات کسی مختلف انداز میں سمجھائی جائے تو ہمارا ذہن بدل جاتا ہے، سوچ بدل جاتی ہے، اور ہم چیزوں کو نئے طریقے سے دیکھنے لگتے ہیں۔
اگر آپ اس وقت زندگی میں پریشان ہیں کہ پیسے کیسے کمائیں، کہاں سے شروع کریں، یا آگے کیسے بڑھیں، تو یہ ضرور سنیں۔
ہو سکتا ہے یہ ایک ویڈیو آپ کی سوچ اور direction دونوں بدل دے۔ ✨
سلطان فاتح صرف ایک تلوار نہیں تھا بلکہ وہ ایک تا قیامت زندہ رہنے والا پیغام اور حقیقت ہے
کیوں کہ ان کا جسم تو مرچکا ہے مگر ان کی روح آج بھی زندہ ہے
جو سلطان فاتح کے مشن جہاد پر چلے گا اور اسلام کی ابدی حاکمیت پر یقین رکھے گا وہ بھی مرنے کے بعد زندہ رہے گا
ترک صدر رجب طیب اردوان کو نوجوان نسل کو اعلائے کلمة اللہ کے ساتھ جڑ جانے کا تاریخی پیغام !
اسرائیلی فوج ایک فلسطینی بچے کو زبردستی اغوا کرتے ہوئے
افسوس کی بات ہے اسرائیلی فوج کے مظالم فلسطینیوں پر روز بروز بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں اللہ تعالیٰ فلسطینوں پر اپنا رحم فرما🇵🇸
ایک طرف وہ ھمارے بچے مار رھے دوسری طرف اپسٹین آئزلینڈز بنا کر حیوانیت دکھا رھے اور یہاں مسلمان حکمران ثالثیت کے نام پہ ان کی مہمان نوازی میں مصروف ھیں۔
Podcast Link :
https://t.co/gdGHn48MXl
#sahiladeem#7creport@7creport#Gaza#epstein_files#qasoorzqinab
بزرگوں کی سخت باتیں درگزر کیا کریں
اس عمر کے بزرگوں کے ساتھ بحث نا کیا کریں!
A question asked during an EON live transmission regarding Khalid Mehmood Abbasi’s use of inappropriate language for Sahil Adeem.
FULL SHOW:
https://t.co/9F2t8HIQrZ
#sahiladeem#EON#livestream
شرح میں شرم نہیں ھے
لیکن پاکستان میں ھمارے گھروں میں بچوں کو فیک ڈیفینیشن آف شیم پریکٹس کروائی جا رھی ھے۔
Must Listen :
watch Full Podcast on Youtube sahiladeempodcast & localtalks1
#sahiladeem#localtalks#shame#sexed#parenting
@mbilalghauri حج کے موقع پر کچھ دیگر اضافی پابندیاں ہوتی ہیں جو عام حالات میں نہیں ہوتیں۔نماز کیلئے مسجد میں اللہ کی یاد کیلئے جمع ہوا جاتا ہے مگر اختلاط نہیں ہوتا صفیں الگ ہوتی تھیں کچھ اور بھی مختلف تھا۔ نماز کے بعد راستہ استعمال کرنے میں الگ الگ ترتیب مقرر تھی بیک وقت دونوں نہیں نکلتے تھے
Xaryab Haschmi urges PTI followers to look beyond bias and acknowledge the decision-making of Shehbaz Sharif and Asim Munir in the current situation.
Full Session link:
https://t.co/B3kDU7HcOD
@xaryabhaschmi