@mazdaki
لالا تقی السلام علیکم!
نیچے دیا گیا Science Hamster کے نام سے یوٹیوب چینل ��ا لنک دیا گیا ہے یہ ایک تعلیمی چینل ہے جس میں ایف ایس سی اور بی ایس سی لیول کے بائیولوجی کے لیکچرز دئیے گئے ہیں برائے مہربانی اس کو لائک، سبسکرائب اور شیئر کریں 😊
https://t.co/t9Fizx5ROi
A talented and orphan student Hazrat Ali from government high school Nawagai belongs to a very backward village Kamangara got 1088 marks in his class and becomes a first position holder throughout district Bajaur.He need government support. #HazratAliourPride
It is the work of any elected government to take on board the opinions of a cross section of society before undertaking a task which will have long reaching consequences. @IMMahmoodKhan please hear the grievances of our teachers #StopPrivatizationOfKPcolleges . They are our asset
سپریم کورٹ میں 54 ہزار کے کیس پڑے ہوئے ہیں لیکن سپریم کورٹ کے 17 جج صرف 3 گھنٹے کام کرتے ہیں ، لوگ جیلوں میں پڑے رہیں گے ، ان کے بنیادی حقوق کا کباڑا ہوتا رہے گا لیکن ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ فیصلے نہیں ہوں گے ، صدر سپریم کورٹ بار لطیف آفریدی
@President_KPPLA اللہ پوری ��وم کو صحیح صورتحال سمجھنے کی توفیق دے۔ کہ استاد اپنے فائدے کی بات نہیں کر رہا بلکہ ان تمام غریب طلباء کی بات کر رہا ہے جو آج تین ہزار فیس مشکل سے دیتا ہے وہ کل تیس ہزار کیسے دیں گے
کچھ جتھوں اور ٹولوں کو اتنی سیاست کی لت لگی ہوئی ہے کہ اُن کے سامنے آ�� لاکھ منطق رکھیں اور بیسیوں دفعہ سمجھادیں، انگریزی،اردو اور پشتو میں بتادیں کہ ایساکوئی فیصلہ نہیں ہوا تاہم مفادات کی جنگ میں سیاست چمکانا اُن کا وطیرہ بن چُکا ہے۔
@Ruqi_khattak@BraveMajid@kamrankbangash Which allegations? N whom I provoked any proof of your allegations? I am just protesting like many protested back in 2014 ....by the way good talking you n have a deep n sound sleep....