ایک انڈین نے کہا ہم بجلی پر ٹرین چلا رہے ہیں میں نے کہا پراں وڑ ماما ہم بجلی کے بلوں سے سارا ملک چلا رہے ہیں۔ عابدہ گردیزی
#pakistan@gardezimabida
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ 'ریپڈ سپورٹ فورسز، جو سوڈان میں غیر عرب گروہوں کا صفایا کر رہی ہیں نے دارفور میں تشدد کیا۔ سوڈان میں ہم جو کچھ دیکھ رہے ہیں، وہ نسل کشی اور ایک پراکسی جنگ ہے۔
یہ کوٹ عبدالمالک تھانے کے اے ایس آئی ہیں جو ایک فحاشی کے اڈے پر پاؤں دبوا رہے ہیں پنجاب پولیس کے جوان خود جرائم میں ملوث ہیں انہوں نے خاک کرائم کنٹرول کرنا ہے ۔۔
پیرا فورس قصور کی ایک اور لاقانونیت سامنے آ گئی۔ سرکاری گاڑی میں آئے، بغیر پیسے ادا کیے زبردستی کپڑے اتار کر لے گئے۔ متاثرہ دوکاندار کا اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستانی عوام کو چاہئے کہ اپنے حقوق کے لیے ایک ہو جائیں ..... آپ کس پارٹی سے بھی ہیں....... بجلی کے ذریعے جو غریب عوام کو لوٹا جا رہا ہے اس کے خلاف اپنا پنا احتجاج ریکارڈ کرواوئیں۔
چونکہ بند بجلی گھروں کا خرچہ بھی حکومت نے دینا ہے اس لیے شہباز شریف حکومت کا اعلان ہے
بجلی استعمال کریں نا کریں بل آپ کو پورا دینا ہو گا اب بات استعمال شدہ یونٹ کی نہی رہ گئ ہے
مندر میں گرمی سے پریشان بھارتی سرکاری افسر مندر میں قیام کے دوران اپنا اے سی ساتھ لے آیا اور واپسی پر اے سی بھی ساتھ اٹھا لے گیا
#PublicNews#PublicUpdates
From the Epstein files....
Jeffrey Epstein using a magnifying glass to focus light and burn and torture this girl, and everyone on the Epstein list is still free??
Imagine if he came in with a gun!!!
These people hate Muslims to the core and then they turn around to blame Muslims for hate.
This guy is a terrorist and he must be charged with a hate crime.
استغفراللہ۔۔۔
نوشہرو سندھ میں جائداد میں حصہ مانگنے پر بھائیوں کے گھر جانے والی بہن کو دونوں بھائیوں نے ہمیشہ کے لئے خاموش کردیا
ذرائع ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ وزیراعظم اور سپریم کورٹ تک آواز پہنچ سکے۔۔۔۔
لوگوں میں انسانیت ختم ہو گئی ہے اور حکومت میں غیرت
گھارو: 15 سالہ لڑکی مبینہ طور پر "آئس" جیسے خطرناک نشے کی عادی
فلٹر پلانٹ کی رہائشی 15 سالہ غیر مسلم لڑکی مبینہ طور پر "آئس" جیسے خطرناک نشے کا شکار بن گئی گھر والوں کے مطابق لڑکی کو اسٹنگ بوتل میں آئس کا نشہ ملا کر پلایا گیا جس کے بعد اس کی حالت اچانک بگڑ گئی اور وہ ذہنی توازن کھونے لگی گھر والوں نے لڑکی کو تشویشناک حالت میں رورل ہیلتھ سینٹر گھارو منتقل کیا
• Sudan faces a catastrophic humanitarian crisis: nearly 20 million are acutely hungry, and over 800,000 children risk severe malnutrition.
• The civil war, with drones causing 80% of civilian deaths, is escalating.
• The UN warns of a deadlier phase.
• This highlights the consequences of collapsing post-colonial states, leading to diverted attention, strained aid, and refugee flows.
• Food shipments are delayed and costly due to rerouting.
A disturbing incident of alleged abuse against an elderly Muslim man has surfaced from India, where members of a Hindu nationalist group reportedly cut the beard of an 80 year old Muslim elder, applied vermilion on his forehead, and placed a sacred Hindu thread around his neck.
The incident has raised concerns over growing public intimidation and mistreatment of Muslims.
Muslims are not safe in India 🇮🇳 💔