یہ جو ترتریلی دیکھ رہے ہو اس کے پیچھے عمران خان کا یہ مڈل ارڈر batsman ہے
یونیورسٹیوں کے اندر سے کاکروچ نکال کے اسٹیبلشمنٹ کو دن میں تارے دکھانے والا شاید خٹک😅🫡
”وردى صرف اختيار نہیں، اک بھاری ذمہ داری ہے!"
جب طاقت اور اختیار مل جائے تو ضمیر کی آواز سننا ہی اصل امتحان ہوتا ہے۔ ایک باپ کی اپنے بیٹے کو وہ نصیحت جو ہر عہدے دار کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
طاقت عارضی ہے، لیکن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کا جواب دینا اور اپنے بچوں کے لیے عزت کی میراث چھوڑنا ہی حقیقی کامیابی ہے۔
اگر کبھی کوئی حکم آئین، قانون، اور آپ کے ضمیر کے خلاف ہو... ت�� ایک بار ضرور سوچیں: کیا آپ اس کا جواب اللہ کو دے سکیں گے؟
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
اپیل
یہ پیغام کاپی پیسٹ کر کے آگے بھیجیں
عمران خان آپ کو پکار رہا ہے!
یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دینا، دوبارہ نہیں ملے گا۔
پچیس کروڑ عوام کی آزادی عمران خان کی رہائی سے مشروط ہے۔
ہر پولیس اہلکار 2 منٹ نکال کر یہ پیغام ضرور سنے، ہو سکتا ہے کہ ظلم کرنے سے بچ جاو
" اگر کوئی حکم تمھیں قانون، آئین ، اخلاق ، دین اور تمھارے ضمیر کے خلاف ملتا ہے تو یہ مت سوچنا کہ حکم تمھیں کس نے دیا ہے بلکہ یہ سوچنا کہ کیا اس پر عمل کرکے تم اللہ کو جواب دے سکو گے ؟
کوئی غیر قانونی حکم نا ماننا اور ضمیر کی آواز سننا "
یہ وڈیو غ��ر سے دیکھو اور لڑکی جو کہ رہی وہ سنو غور سے ساتھ وڈیو کے نیچے وقار ذکاء کی وڈیو پر بھی نظر ڈالو۔۔۔۔سوچو جن لوگوں کے پیچھے آپ پاگل ہوئے ہوتے ہیں ان کی اصلیت کتنی بھیانک ہوتی ہے۔۔۔۔
صرف ایک عمران خان کے اشارے پر یہ پوری قوم آپ کا اپنے ماتھے کا جھومر بنا لے گی، سر کا تاج بنا لے لی، ابھی بھی وقت ہے آپ یہ بات سمجھ لیں، ورنہ آپ قیامت تک پچھتائیں گئے !!
🚨🚨 سہیل افریدی سب سے پہلے اسمبلی میں یہ قانون پاس کریں کہ کسی اسمبلی ممبر کو گرفتار کرنے سے پہلے سپیکر سے اجازت لینا ہوگا
اور دوسرا یہ قانون پاس کریں کہ اگر کوئی بھی سادہ کپڑوں میں عزت پر وار کرے تو اس دہشت گرد کو ادھر ہی ٹپا دینا ہے--
"علی امین گنڈاپور اپنے ہاتھ سے لکھے ہوئے استعفے میں کہتے ہیں کہ میں اپنی وفاداری کو ذہن میں رکھتے ہوئے بطور وزیر اعلیٰ استعفیٰ دے رہا ہوں، انہوں نے یہ نہیں لکھا کہ میں نے کسی کے کہنے پر استعفیٰ دیا ہے"۔ نصرت جاوید۔۔ "سماعت میں یہ استعفیٰ نہیں پڑھا گیا تو شیر افضل مروت کہہ رہے تھے علی امین گنڈا پور نے اپنا دوسرا استعفیٰ بھی لکھا ہے۔ جب شیر افضل مروت کو ٹکٹ دیا گیا تھا تو تب بھی عمران خان نااہل تھے، جب عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو نامزد کیا تو اس وقت بھی عمران خان سزا یافتہ تھے"۔ وسیم ملک
@iwaseemmalik
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
حکومت اور تحریک انصاف کو 27 ستمبر کے دن ایک بڑے تصادم سے بچانے کے لیے اسلام آباد میں دونوں اطراف سے خاموش ملاقاتیں شروع ہو چکی ہیں تصادم کا خطرہ ٹالنے کے لئے دونوں اطراف کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیئے
اسلام آباد میں کنٹینرز کی بہار آ چکی ہے جسے کنٹینرز کی یلغار بھی کہا جا رہا ہے اسلام آباد کسی میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا ہے اسوقت پاکستان کو اندرونی لڑائیوں کی نہیں اتحاد ویکجہتی کی ضرورت ہے اسلام آباد کو ایک بڑی لڑائی سے بچانے کے لئے پاکستان کو ایک سیاسی بریک تھرو کی ضرورت ہے
اسلام آباد میں وکیل ایک موٹر سائیکل پر سوار بچے کو تھپڑ مار رہا ہے وہ بھی پولیس والے کے سامنے
ااس وکیل کا لائسنس ہمیشہ کے لئیے کینسل ہونا چاہیے اور اس کا مکروہ چہرہ ہر جگہ پھیلاؤ
پولیس سرعام گھروں میں گھستی ہے عورتوں پر تشدد کرتی ہے بدتمیزی کرتی ہے کیا ان عورتوں کی کوئی عزت نہیں کیا ان کے لیے کوئی بھی اواز اٹھانے والا نہیں یہاں سب بے غیرت چپ ہو جاتے
چیف جسٹس نے وزیراعلی کا حلف نامہ آج عدالت پڑھنے کا کہا تو دوسری طرف سپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی صاحب نے وزیر قانون کو چیف جسٹس کا حلف نامہ پڑھنے کی ہدایت کی۔
ایتھے راکھ🔥
نفرت ختم کرنا چاہتے ہو تو اس بار گولی مت چلانا، ہر بار چوروں ظالموں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہو اس بار اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہو جانا ۔۔
اس بار گولی نہ چلانا ۔۔۔
راےونڈ
خطرناک مجرم گرفتار
مجرم سرعام سڑک پر ریڑھی لگاکر فروٹ فروخت کررہا تھا۔
پیرا فورس نے اطلاع ملنے پر فوری ایکشن لیا اور خطرناک مجرم رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا
خطرناک مجرم حنیف عرف ملتانی سرعام سڑک پر فروٹ فروخت کرکے اپنے بچوں کی کفالت کے جرم کا ارتکاب کررہا تھا
سوا آصل روڑ فلائی اوور چوک راےونڈ