قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
”عمران خان کی تصویر سے لیکر بیان تک پر پابندی عائد کی گئی، حکومت نے 2022ء سے لیکر آج کے دن تک پورے ریاستی وسائل جھونک دیئے، ایک فائروال لگانے پر اربوں روپے لگا دیئے، مگر عمران خان آج بھی مقبول ترین سیاستدان ہیں۔ پارلیمنٹ ہو صوبائی اسمبلی ہو یا قومی اسمبلی، عدلیہ سے لیکر سوشل میڈیا تک ہر جگہ عمران خان کا تذکرہ ہوتا ہے۔ دوسری طرف پاکستان گلوبل پیس انڈیکس میں تنزلی کے بعد 152ویں نمبر پر آ گیا ہے۔“ @Parasjahanzaib1
تاریخی روایتوں میں ذکر ملتا ہے کہ جب یزید نے حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا تھا تو خواتین اور بچوں کے خیموں کو آگ لگا دی گئی تھی۔
اسی یزیدی روایت پر عاصم منیر کی فوج عمل پیرا ہے بلوچستان میں مردوں کو لاپتہ کرنا انکی تشدد زدہ لاشیں پھیکنا پھر انکے گھروں کو آگ لگا دینا۔
یہ مجرم لوگ عمران خان کے ساتھ جرم کر رہے ہیں سب کے سب جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گےسب مجرم لوگ اڈیالہ جیل کے اندر ہوں گے ان کے لیے وکیل بھی کوئی نہیں کھڑا ہو گا۔ نورین خان نیازی
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
یہ ڈینٹل ڈاکٹر اور سابقہ صدر پاکستان Dr. Arif Alvi کہاں ہے ؟
ہمیں نہ تو کبھی اس کی آواز سنائی دی اور نہ یہ منظر عام پر آتا ہے حالانکہ دانتوں کا یہ چھوٹا سا ڈاکٹر عمران خان نے پاکستان کا سپریم کمانڈر یعنی صدر پاکستان بنایا تھا اور یہ چھ سال تک صدارت کی کرسی پر مزے اڑا رہا تھا مگر آج جب عمران خان پر برا وقت ہے تو یہ منظر سے گدے کی سینگوں کی طرح غائب ہے۔
کئی لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان نے پارٹی میں گندے انڈے رکھے تھے ،
عمران خان صاف انڈے کہاں سے لائے کیا انڈیا سے امپورٹ کریں ؟
سینکڑوں لوگ جسے اپنے گھر میں دوسری بار سالن نہیں ملتا انہوں نے عمران خان کی شخصیت سے فائدہ اٹھایا اور بڑے بڑے عہدے حاصل کئے اور آخر میں سب نے دھوکہ دیا۔
جس میں اس صدر سمیت تین چار وزیر اعلیٰ ہیں اور سینکڑوں صوبائی اور وفاقی وزراء رہ چکے ہیں مگر سب نے نمک خرامی کی ہے اور کئی خرامزادے ایسے بھی ہیں جو اب عمران خان پر دشنام طرازی بھی کرتے ہیں جس میں چوہان جیسے لوگ شامل ہیں ۔
عمران خان کے ساتھ آگر صحیح معنوں میں کوئی محلص ہیں تو وہ ان کی فیملی ہیں اور عام ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہیں جن کا کوئی لالچ نہیں ہے ۔
کوٹھے کی وہ مشینیں جن سے لوگ اپنے بستر گرم کروایا کرتے ہیں
فیلڈ مارشل عاصم منیر ان سے اپنا اور اپنے ادارے کا بیانیہ گرم کروا رہا ھے 😂🤣
لکھ اوئے مؤرخا یدی دیا 📝 🤣
@OfficialDGISPR
یہ کون لوگ ہیں ، نا ضمیر ، نا شرم ، نا غیرت , نا ایمان :
پاکستان سیاست اور صحافت میں کیسے کیسے لوگوں کے گلےکے پٹے کھول کر میدان میں چھوڑ دیا گیا ہے - سیاست میں آجکل سب سے سستا اور بے شرم سودا ایک فیصل ووڈا نامی شخص بیچ رہا ہے جسکو عمران خان لے کر آیا اور یہ بے غیرت اسی کے خلاف ہو کر فوجی درندوں کے ساتھ مل کر آجکل چودھری کے اس میراثی کا کام کر رہا جو سب کو ڈراتا ہے اور خود چودھری کے سامنے شلوار کھول کر لیٹا ہوتا ہے -
چار حرف تو ان سیاسی پارٹیوں پر جاتے ہیں جو اسکو اپنے ووٹوں سے ملک کے سب سے مقدس ایوان یعنی سینیٹ میں ایک ممبر بنا کر لائے اور اب وہ انپر چار ٹانگوں والوں کی طرح آوازیں نکلتا ہے -
صحافت میں ان لوگوں کی بھرمار ہے - کہیں زبردست کسی منے کو بٹھا دیا گیا ہے کہیں راوی کو ، ذرا سا ضمیر رکھنے والوں کو یا تو نکال دیا گیا ہے یا زبردستی چپ کرا دیا گیا ہے اور لاکھوں کروڑوں خرچ کرکے کامران خان جیسے ہمیشہ بکنے والے ، بک بک کرنے والوں کو ایک اجینڈا ، یعنی صرف فوجی بوٹوں کو پالش کرنا یا زبان سے چاٹ کر صاف کرنا ، دے دیا گیا ہے -
اس ماحول میں نہ ہی سیاست میں کوئی آبرو رہی نہ صحافت میں - صحافت کو تو میر شکیل کب کا بیچ گئے یہ کہ کر یہ میرا دھندا ہے - اورکیا ہوا جو گندا ہے -
آواز اٹھائیں 🚨
پنجاب لیڈرشپ میں عالیہ حمزہ واحد خاتون تھی جو کچھ نہ کچھ کام کر رہی تھی، یہی وجہ ہے عالیہ حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
کونسی ایسی بات ہے جو ن لیگ نے نہیں کی، فوج کے خلاف تقریریں ن لیگ والوں نے کی، طیارہ ہائی جیکنگ کیس ان کے لیڈر پر ہے، جو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا غداری کا کیس تھا،
مینڈیٹ کی بات کریں تو اسی سٹوڈیو میں ن لیگ کے راہنما نے مجھ سے پوچھا آپ کی سیٹ ن لیگ نے کتنے میں خریدی؟ میں نے کہا 10 کروڑ میں، اس نے کہاں نہیں 16 کروڑ روپے میں ن لیگ کے راہنما نے آپ کی سیٹ آپ سے چھینی ہے، تیمور سلیم جھگڑا
”ہانیہ کی طاقت آسٹریلوی شہریت ہے، آسٹریلیا میں پاکستانی نژاد شہریوں کے خون کی بھی حرمت ہے۔ یہی وجہ ہے آسٹریلوی وزیراعظم نے بھی سی سی ڈی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ہانیہ کیلئے آواز اٹھائی جسے دنیا بھر میں سنا گیا۔ عمران خان نے بطور وزیراعظم قومی سلامتی پالیسی کا اعلان کیا تھا، ملکی تاریخ میں پہلی بار ملکی سلامتی کو شہریوں کی سلامتی سے جوڑا گیا تھا۔ عمران خان کی حکومت کے ختم ہوتے ہی اب پاکستانی جہاں کہیں بھی ہیں نئی حکومت کے نشانے پر ہیں۔“ حبیب اکرم
ہمارا صوبہ خیبرپختونخوا بجلی بناتا ہے، ہم 2.5 روپیہ میں بجلی کا فی یونٹ بیچتے ہیں، اور وہی بجلی ہمیں واپس 70/80 روپے کا فی یونٹ بیچا جاتا ہے،
یہ پیسہ کہاں جا رہا ہے؟ شاندانہ گلزار