سیکٹر کمانڈرز اور کور کمانڈر ایک کروڑ آبادی والا بلوچستان نہیں چلا سکے
تو پانچ کروڑ آبادی والا خیبرپختونخوا کیسے چلا پائیں گے ؟؟؟
مدت ہوئی جی ایچ کیو نے کوئی قابل افسر پیدا نہیں کیا
بہتری عوام کے سامنے سرنڈر کرنے میں ہے
جو آخر کرنا ہی پڑے گا
#پاکستان
سر 60 ہزار اہلکار اسلام آباد میں ویلے روٹیاں توڑ رہے ہیں. 30 ہزار اہلکار اٹک پُل پہ بے یارومددگار پڑے ہوئے ہیں . پشاور موٹروے بند کر دی ہے. پورے اسلام آباد میں کنٹینر ہی کنٹینرہیں. بڑی سڑکیں کھودی ہوئی ہیں اور پُلوں پہ کیل ویلڈ کر دئے ہیں. اب انہوں نے لانگ مارچ ایک ہفتہ آگے کر دیا ہے. سر یہ چِیٹنگ ہے.
اخے سہیل آفریدی دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے پی ٹی آئی دہشت گرد پالتی ہے۔
زرا سنیں کیسے اسامہ بن لادن،1 لاکھ جہادی،2.1ارب ڈالر لے کر جرنل ضیا نے پالے ابھی بھی گڈ طالبان ان کے موجود ہیں
اور ضیا کے روحانی بیٹے نواز شریف نے 45 لاکھ الیکشن کے اسامہ سے لیے۔
فیصل بھائی خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی معتبر سیاسی رہنما کے طور پر ابھر رہے ہیں آج کے دن انہوں نے سول سیکرٹریٹ پشاور میں سیکورٹی تھریٹ پر ملازمیں کی اچانک چھٹی اور سیکرٹریٹ کی بندش کے بعد جس طرح معاملات کو اپنے ہاتھ میں لے کر سیکورٹی تھریٹ کے غبارے سے ہوا نکالی وہ قابل ستائش ہے وزیر اعلی خود جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے لئے بغیر پروٹوکول کے مسجد پہنچ گئے وہ حیران کن تھا خیبر پختونخوا کی کئی مساجد میں جمعہ کے روز خودکش حملوں کی تاریخ ہے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے جس جرات اور ہمت کا مظاہرہ کیا وہ دیگر وزرائے اعلیٰ کے لئے ایک مثال ہے زندہ باد سہیل آفریدی
اپنی ناکامیوں کا ملبہ فیصلہ ساز دوسروں پر ڈال کر سیاسی چیلنج سے نمٹنے کی کوشش میں ہیں۔ یہ صرف ایک غلط اور فراڈ بیانیہ ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کی ناکامی کے ذمہ دار وہی ہیں جو پورے ملک کے فیصلے کرتے ہیں۔ مسئلہ صوبائی حکومت ہے تو بلوچستان میں کیوں امن نہ ہو سکا؟
میں اس قت سہیل آفریدی کے ساتھ متفق ہوں، سہیل آفریدی جس طرح سے ابھی کھیل رہے ہیں یہ حکمت عملی بہترین ہے۔
مجھے سہیل آفریدی سے اختلافات ضرور ہے مگر اس وقت وہ بہترین جارہے ہیں۔ میں ڈفرز اور اندرونی حالات دیکھ اور ان کی گھبراہٹ، پریشانی دیکھ کر اس حکمت عملی سے مطمئن ہوں
سہیل آفریدی آج آرہا ہے ملک میں دہشتگردی 25 سال سے ہورہی ہے ۔۔ بے شرمی کی بھی حد ہوتی ہے ۔۔ انکو یہ بھی پتہ ہے کہ ہم کیا بکواس کررہے اس لئے زرائع کے نام سے یہ غلاضت چلائی جارہی ہے ۔۔ یہ ملک توڑنے کی کوشش کررہے ہیں بغیرتوں کھل کے سامنے آؤ ۔۔ زرائع کیا ہوتا ہے ؟
@maryamnawazkhan@Saniya19_ لیکن ہم اخری پشتون تھے کہ ہم پاکستانیت کے باتیں کرتے تھے اب ہم اور نوجوان بچوں میں پشتونوں کے لیے آلگ ملک کے لیے سوچ پیدا ہوگیا ھے
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وزارتِ اعلیٰ کے بارے میں خود ساختہ ترجمان اس اعتماد سے خبریں سنا رہے ہیں کہ 4 اکتوبر کو وہ اس منصب پر نہیں ہوں گے کچھ حضرات تو بات کو یہاں تک لے گئے ہیں کہ مرنے مارنے کی نوبت بھی آ سکتی ہے، بریفنگ یقینا سخت ہوئی ہے، لیکن ایک صحافی کی حیثیت سے زیادہ تشویش اس بات پر ہے کہ غیر آئینی اقدام کے امکان کو اتنی آسانی سے معمول بنا کر پیش کیا جا رہا ہے
ترجمانی، چمچہ گیری، خوشامد یا سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر آئین سے ماورا کسی اقدام کو معمول بنانے کی کوشش نہ سیاست کے لیے بہتر ہے نا صحافت کے لیے!
لانگ مارچ میں نو دن باقی ہیں۔ ان نو دنوں میں سیاسی درجہ حرارت اوپر رہے گا عوام انگیج رہیں گے۔ ان نو دنوں کو بھرپور طریقے سے استعمال کیا جانا چاہیے۔ سارے ساتھی بھائی مل کر کسی ایک چیز پر متفق ہوجائیں۔
عسکری مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم پر فوکس کرلیں
پاک فوج نے ملک کیسے تباہ کیا اس پر ویڈیوز بنا لیں
ہر روز مختلف ریجنز کے آن لائن جلسے رکھے جائیں
جو بولنے پر رضا مند ہوں وہ اوورسیز پاک فوج کی بے غیرتیوں کی داستان بیان کرنا شروع کردیں
تحریک انصاف آفیشل / اوورسیز رہنما / یوٹیوبرز یا کوئی بھی ذمہ دار شخص اس سلسلے کو لیڈ کرلے۔ اتنا بھرپور موبلائزیشن کا وقت عطاء تارڑ یا غریدہ فاروقی کی نقلیں اتار کر ضائع نہ کیا جائے۔ کچھ اور تجاویز لے آئیں کوئی ایکٹویٹی کریں۔
One solution we want freedom Pashtunistan .
We want freedom.
The panjabi Military junta genocide of pashtun on the name of terrorism but The all organizations like good Taliban are the Panjabi military junta sponsors
“Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) is the B-team of the Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) and the C-team of the Afghan Taliban. That is why Sohail Afridi appears less like a Chief Minister and more like a TTP commander”
Federal Minister for Information and Broadcasting Atta Tarar
🚨مجھے Written میں کچھ نہیں دیا گیا تھا مختلف گروپس میں افواہیں گردش کر رہی تھیں ، خیبرپختونخوا کو تھریٹس تب سے ہیں جب سے رجیم چینج آپریشن ہوا تھا جب سے گڈ طالبان لا کر بسائے گئے تھے خیبرپختونخوا کو تھریٹس انہی گڈ طالبان کو لا کر بسانے والوں سے ہیں۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی
عاصم منیر امریکا نہیں گئے اس کی بہت سی وجوہات ہیں ایک تو یہ انہیں دھڑکا ہے ان ہاؤس کچھ ہو نہ جائے یعنی فوج کے اندر سے لوگ بہت ناراض ہیں
دوسرا فیلڈ مارشل کو پشتونوں سے ڈر لگنے لگ گیا ہے آج سے تقریباً 4 مہینے پہلے عاصم منیر نے اپنی سیکیورٹی پر جو پشتون اہلکار متعین تھے انہیں ہٹا دیا گیا پتا نہیں انہیں کیوں لگتا ہے پشتون انہیں ناپسند کرتے ہیں
شہباز گل