The difference between a good actor and a bad actor is clearly visible in this scene. Kriti Sanon makes the labor pain scene feel real, raw and authentic, while Shraddha Kapoor’s overdone screaming looks absurd more ghost possession than acting in #Eetha
ہم نے بیٹیوں بہنوں، بیویوں کیلئے ایسا مردنی، گھٹن زدہ، اور حیات کش معاشرہ بنا دیا ہے جہاں وہ سکون کی سانس بھی نہیں لے سکتیں۔ مولا ان بچیوں کو خودساختہ اخلاقیات کے پرچارک، پارسائی کی خبط میں مبتلا پنڈت، پادری، مولوی، اور ثقافتی بانجھ پن کے ثناخوانوں کے شر سے محفوظ رکھے
men should be kept in training from birth and only released into society until after proving they can function as decent human beings without endangering the rest of the species.
یہ وہی لوگ ہیں جو اپسٹین فائلز کا رونے روتے ہیں لیکن وہ نہیں دیکھتے جو ہر روز مدارس، مساجد میں ہوتا ہے، جو گھروں میں معصوم بچوں کے ساتھ ہوتا ہے، جو گلیوں محلوں میں ہوتا ہے۔ جو دکانوں میں ہوتا ہے۔ پاکستانی اپسٹین اس اپسٹین سے بہت بڑی فائل ہے مگر کوئی دیکھے تو۔
🚨🚨
For God sake, end injustice with #Pakistan’s most devoted human rights defenders couple @ImaanZHazir and @AdvHadiali, who fearlessly fought and put a notorious blasphemy gang in the dock. #ReleaseImaanAndHadi
ذومبیز کے منہ پر تماچہ
عبد الولی خان یونیورسٹی مردان میں زومبی ہجوم کے ہاتھوں مارے جانے والے جرنلزم کے طالب علم مشال خان کی بہن صبا اقبال نے کینیڈا کی ٹورانٹو یونیورسٹی سے جرنلزم کی ڈگری حاصل کر لی
اپنے مرحوم بھائی کے خوابوں کی تکمیل بہن نے کی۔ یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی۔
خدا کو تمھارے خود ساختہ عقیدے اور بات بات پر سر-تن سے جدا کرنا اتنا ہی پسند ہوتا تو وہ ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کے بجائے ایک جلاد زمین پر اتارتا،جو اسکی بات نہں مانتا اسکا سر تن سے جدا کر دیتا !
This is literally what my German student told me: it took years of reeducation, with help from the U.S. and other countries, for many Germans to understand the horrors of Nazism and realize how wrong it was because they had believed Hitler’s lies.
This is literally what my German student told me: it took years of reeducation, with help from the U.S. and other countries, for many Germans to understand the horrors of Nazism and realize how wrong it was because they had believed Hitler’s lies.
ہٹلرکو شکست ھوئی تو اکثریت جرمن لوگ نازی پارٹی کے پراپیگنڈا کے اتنے زیر اثر تھے کہ انہیں باقاعدہ بحالی مراکز لے جاتا تھا کہ وہ سچ کو سمجھیں انہیں گیس چیمبرز دکھائے جاتے تھے جہاں انسانوں کو مارا جاتا تھا، جب انکو ہٹلر کی سمجھ آتی تو کئی جرمن دھاڑیں مار کر روتے تھے کہ حقیقت کیا تھی