اگر یہ PTI کا ہوتا اب تک دھشت گردی کے پرچوں میں کوئٹہ سے چترال تک دو تین سو پرچوں میں نامزد ہو کر اندر ہوتا لیکن چونکہ آپ لوگوں کو صرف متشدد لوگ ہی اوقات میں رکھ سکتے ہیں اس لئے اسے کوئ کچھ نہیں کہ سکتا ۔۔ افسوس ملک پر نون لیگ جیسی سطحی لوگ مسلط کر دئیے گئے ہیں جو سیاسی مخالفوں کو بربریت اور فسطائیت کے زور پر ہرانا چاھتے ہیں اور معاشرے کے اصل دشمنوں سے خوفزدہ ہیں
یہی عمل درجنوں پروڈکٹس کے ساتھ دہراتے رہیں جب تک کہ آپ $5,700 ماہانہ کی کمائی تک نہ پہنچ جائیں۔
زیادہ ویوز حاصل کرنے کے لیے مارکیٹنگ کی حکمت عملیاں استعمال کریں، جو میں اپنی کمیونٹیز میں تفصیل سے شیئر کرتا ہوں۔
اب کی بار کچھ ایسا کرو کہ الیٹ کلاس سے ٹیکس وصول کرنے کے راستے تلاش کرو،جیسے
1- ویلتھ ٹیکس لاگو کرو، پانچ کروڑ سے زیادہ پر یہ ٹیکس لگاو، پانچ سو گز سے بڑے گھر کو ٹیکس نیٹ میں لاو، پچاس ایکڑ سے زیادہ زمین پر بھی ٹیکس لگا دو-
2-الیٹ کلبس ملک کے تمام بڑے شہروں میں ہیں، ایک لاکھ سے زیادہ ممبران ہوں گے، سب سے ایک لاکھ روپے سالانہ سپر ٹیکس لو-
3- دس لاکھ سے زیادہ بچے الیٹ سکولوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھتے ہیں، جو فیس دیتے ہیں اسکا دس فیصد سپر ٹیکس وصول کرو-
4- کیش کراپس گنے اور کاٹن کی ملوں کو سپلائی پر دو فیصد ٹیکس لو
5-تمام فاونڈیشنز اور ٹرسٹس پر ٹیکس کا استثنا ختم کرو، اس میں سروسز کے کمرشل ادارے بھی ٹیکس دینا شروع کریں گے-
6- دفاعی خرچے میں دس فیصد کی کمی کر کے تین سال کے لیے اسی رقم پر فریز کر دو۔۔
7- اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق ہر سال الیٹ کلاس 17 ارب کی سبسیڈی وصول کرتی ہے اسکو تو بڑا کٹ لگاؤ-
8- انڈیا اور تمام پڑوسیوں سے تجارت کھولو۔۔
9- ساری دنیا بشمول بھارتیوں کے لئے ویزا آن آریول جاری کرو، بیس ڈالر فیس بھی لے لو۔۔۔سیاحت ملکی آمدنی/معیشت میں کھربوں روپے لائے گی
باقی مشورے آپ بھی دیں۔۔۔بات زور شور سے چلتی رہنی چاہیے ورنہ عوام کی بربادی سے کوی روک نہیں سکے گا۔۔
آپ نے اپنے فون کی Network Setting میں Private DNS کے آپشن کو سرچ کرنا ہے یہ سیٹنگ عام طور پر Network and Internet کی سیٹنگ میں ہوتی ہے یا پھر More Connection Setting میں بھی آپ کو مل سکتی ہے جیسا کہ تصویر میں نظر آرہا ہے۔
اس سیٹنگ میں جانا ہے اور آخر میں جو Private DNS کی سیٹنگ ہے اس کو آن کرکے یہ ایڈریس لکھ دینا ہے۔
http://dns. adguard. com
یہاں میں نے اسپیس دی ہےdns. کے بعد لیکن آپ نے نہیں دینی اسی طرح com سے پہلے بھی اسپیس دی ہے جو آپ نے ختم کرکے جوڑ لینا ہے
دنیا بھر میں WhatsApp کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔
اور حقیقت یہ ہے کہ آپ کو بھی شاید واٹس ایپ استعمال کرنا بہت پسند ہو گا!
یہ ہیں 18 Secret واٹس ایپ Tricks، جو آپ کو شاید پہلے پتہ نہیں تھے:
کیوں پٹھ فروش؟ تمہاری پٹھ میں کیوں آگ لگ گئی؟ اگر چمونے کاٹ رہے ہیں تو پوٹھہ شریف میں دادا جی کی قبر پر تشریف رگڑو ۔ اگر ہیٹ میں ہو تو گاؤں میں اچھا سا کھوتا دیکھ کر اسُ سے حق زوجیت پورا کروا لو۔ اگر یہ کام پیسے لے کر کرتے ہو تو معذرت !
یہ پڑھیں اگر آپ ایک صحت مند دل چاہتے ہیں،
ورنہ چھوڑ دیں۔
آپ کا دل بنیادی طور پر وہ انجن ہے جو آپ کو زندہ رکھتا ہے! یہ دن میں 100,000 سے زیادہ بار دھڑکتا ہے اور آپ کے جسم کے ہر حصے میں خون پمپ کرتا ہے۔
یہاں بتایا گیا ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ عرصے تک مضبوط کیسے رکھا جا سکتا ہے۔
ایک تھریڈ 👇
@JassieAfriday So nice to see you back on Twitter X, was missing your thoughts very much! Hope you would be fine! By the way, yr DP Picture is very pretty like you. Stay blessed
لیکن ان فرعونوں کی فرعونیت کے باوجود وہ اس مُلک کو سی پیک موٹروے اور ایک جمہوری سوچ دینے میں امر ہوگیا لیکن ایک بات کا ہمیشہ افسوس رہے گا کہ اس قوم نے نواز شریف کی وہ قدر نہیں کی جسکا وہ مستحق تھا
بھٹکے لوگوں کےلیے پلیز ریپوسٹ کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ پڑھ سکیں
@qas58
@C0b1ra
فون کے یہ 16خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں.جبکہ کچھ مخصوص ماڈلز کے لیے ہوتے ہیں۔یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جانسکتے ہیں جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔
آئی او ایس31# : یہ کوڈ آپ کے نمبر کو آؤٹ گوئنگ کالز میں چھپانے میں مدد دیتا ہے۔ *#06# : یہ آئی ایم ای آئی کو ظاہر کرتا ہے۔ *#30# : اس سے نمبر آئیڈنٹیفکیشن (شناخت) کو آن یا آف کیا جاسکتا ہے۔ 33# : اس سے آؤٹ گوئنگ کالز کو ڈس ایبل کیا جاسکتا ہے، اس فنکشن کو ٹرن آف کرنے کے لیے #33*pin# ڈائل کرنا ہوگا۔
*3370# : اس سے ای ایف آر کوڈنگ کو آن کیا جاسکتا ہے جو کہ رابطوں کا معیار بہتر بناتا ہے مگر بیٹری لائف کم کرتا ہے، اسی طرح #3370# سے اس فنکشن کو بند کیا جاسکتا ہے . #50057672# : اس سے آپ موجودہ سروس پروائیڈر کے کسی سروس سینٹر کا نمبر دیکھ سکتے ہیں۔ اینڈرائیڈ فونز31# : یہ کوڈ آپ کے نمبر کو آؤٹ گوئنگ کالز میں چھپانے میں مدد دیتا ہے۔
*#06# : یہ آئی ایم ای آئی کو ظاہر کرتا ہے۔ ##4636## : اس کوڈ سے وائی فائی سگنل، بیٹری، یوزایج اسٹیٹکس اور دیگر معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔ ##7780## : اس سے فوری طور پر آپ فیکٹری سیٹنگز تک پہنچ سکتے ہیں جو کہ اپلیکشن ہی ڈیلیٹ کرے گی۔
##8351## : اس سے آپ گزشتہ 20 فون کالز میں اپنی آواز کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں۔ *#0011# : یہ سام سنگ گلیکسی کے سروس مینیو کو اوپن کرنے کا کوڈ ہے۔ ##4636## : یہ موٹرولا کا سیکرٹ مینیو ہے 👇
🔴 نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ:
"جب آپ امریکہ کی کسی یونیورسٹی سے 2 سالہ، 4 سالہ یا ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرتے ہیں، تو آپ کو خود بخود گرین کارڈ مل جانا چاہیے۔"
الله میاں سے باتیں کیا کرو، دعا نہیں باتیں کیا کرو!!!
یا الله! یا تو یہ کر دیجیے ورنہ مجھ سے آخر پکڑ نہ کیجئےگا۔
یا الله! یا مجھے توفیق دے دیجیے اور فلاں گناہ سے مجھے بچا لیجئے ورنہ میری پکڑ نہ کیجئے گا وہاں۔ میں آپ کے حوالے کر رہا ہوں اپنے آپ کو۔
🥹🤍🕋
https://t.co/W4i2J1gISB
عدنان خاشقجی کا عروج وزوال
ستر اور اسی کی دہائی میں اس کی شہرت اور دولت کا اتنا چرچا تھاکہ
کم سن بیٹی نے آئیسکریم کی خواہش کی انہوں نے اپنا ایک جہاز 747 بمع عملہ پیرس بھیجا جہاں سے آئیسکریم خریدنےکے بعد جنیوا سے چاکلیٹ لیکر اسی دن جہاز واپس کینیا پہنچا
عروج و زوال تھریڈ👇
اس نے چین کو متحد کیا، صدیوں کی تقسیم کو ختم کیا، اور اسے ایک عالمی سپر پاور میں بدل دیا۔
لیکن اس کا وژن ایک ناقابلِ یقین قیمت کے ساتھ آیا: 70 ملین جانیں گئیں۔
ماؤ زیڈونگ کی کہانی—ایک ایسا رہنما جس نے ایک قوم کو بدلا، لیکن اپنے پیچھے انقلاب، دہشت اور زخموں کا ایک ورثہ چھوڑا۔
بیرسٹر حسان خان نیازی مجھے آپ پر فخر ہے،اتنے اہم کہ تمہیں سزا دلوونے کے لئیے ریاست کوجھوٹ کا سہارالیناپڑا-عمران کو گھیرنے اور سیاست کو زیر کرنےکی "گَل" حسان خان کے مضبوط کندھوں پر آن پڑی، اللہ تعالی ریاست کا حامی و ناصر ہو۔ریاست بھیجھوٹ کا سہارالے ،بے بسی پر ترس آتا ہے- ایسے حالات میں عطااللہ تارڑ(میں انکے خاندان کا مداح، اللہ نے بہت عزت اور ساکھ دے رکھی ہے)جھوٹ نہ بولے تو نوکری بے کار،تنخواہ رزقِ حلال کے زُمرے میں آئےگی۔پرویز رشید کے حشرنشرمیں ایک سبق بلاچوں وچرا، غیر مشروط "ہز ماسڑوائس"کی اتباع میں برکت ہے،جو مسلم لیگ سیاست کی آخری آرامگاہ ہے۔کاش!جھوٹ میں سلیقہ اورعقل بھی شامل رہتا۔موصوف نےمیرے بیٹے حسان بارے اپنے انٹرویوز اور پریسرز میں جب جوبھی بولا، جھوٹ بولا کہ آخرت اور ساکھ کی فکر ہے نہیں۔کس ڈھٹائی سے بار بارفرمایا کہ حسان خان پہلے جناح ہاوس اندر گیا پوہاں سے پتلون آٹھائی اور باہر لاکر اشتعال انگیز تقریر کی( مجھے رانا ثناءاللہ پر الزام لگانے والاشہریار آفریدی یاد آگیا) اور پھر دوران تقریر وہ پتلون لہرائی ۔واقعہ دوپہر دن دھاڑے کا اور حسان کی تقریر رات اندھیرے میں۔ کحسان خان جب تک جائے وقوعہ پر پہنچا، سانحہ دن دھاڑے تین بجے تک ہو چکا تھا۔۔ اگر اسکی تقریر میں اشتعال اُکسانا بھڑکانا توڑ پھوڑ میں ملوث ہونا کسی طرح ثابت ہو جائے تو بلا جھجک اسکو پھانسی، مجھےاتنا افسوس نہیں ہوگا ۔ حسان کی تقریر کے دوران وہاں موجود جس میں کوئی"نامعلوم" دوران تقریر پیچھے سےایک "نامعلوم" پتلون ہوا میں لہراتا ہے جس پر حسان پیچھے مڑ کر ایک نازیباکمنٹ دیتا ہے بجائےریاست جھوٹ کا سہارا لے کر دس سال سزا دیتی سچ بول کر اس سیک فقرہ پر پھانسی یا چودہ سال قید با مشقت دے دیتے، شاید آسودگی رہتی کہ ریاست نے سچ کا دامن نہیں چھوڑا۔سوال اپنی جگہ ؛ عطا اللہ تارڑ کا جھوٹ بولنا انکی نوکری کی مجبوری،فوجی عدالتوں سے جھوٹ کیوں بلوایا گیا؟سان نیازی: دس سال قید بامشقت،حیف! ریاست کو جھوٹ کا سہارالیناپڑا۔بریاست کو جھوٹ کا سہارا، بے بسی پر ترس آتا ہے- ایسے حالات میں عطا اللہ تارڑجھوٹ نہ بولے تو پھر کیا کرے،جھوٹ کے ساتھ بات کا سلیقہ سے محروم ۔میرے بیٹے حسان پر اپنے انٹرویوز اور پریسرز میں جب بولا، جھوٹ بولنا پڑا۔اپنے جھوٹ بولا ہے، حسان جب تک پہنچا ، سانحہ دن دھاڑے ہو چکا تھا جبکہ حسان چند گھنٹے بعد وہاں پہنچا۔ حسان کی مبینہ توریر موجود جس میں کوئی"نامعلوم" دوران تقریر پیچھے سے "نامعلوم" پتلون لہراتا ہے جس پرحسان فقرہ کستا ہے،ریاست جھوٹ کا سہارا لے، اس بات پر بھی چودہ سال قید با مشقت دے دیتے۔سوال:فوجی عدالتوں اور عطااللہ تارڑ سے جھوٹ کیوں بلوایا؟