🚨اہم ترین
جین زی کی پہلی کال ، آج اسلام آباد پریس کلب کے باہر آزاد کشمیر کے شہدا سے اظہار یکجہتی کے لئے شام پانچ بجے کی پرامن کال دے دی گئی
پورے اسلام آباد ، راولپنڈی سے سٹوڈنٹس پہنچیں
اب تم 12 سیٹیں بچا بھی لو، لیکن تم کشمیر ہار چکے ہو۔ تم کشمیر کا مقدمہ ہار چکے ہو۔ اب تم دنیا کو کس منہ سے بھارتی مقبوضہ کشمیر کے مظالم دکھاؤ گے؟ عوامی ایکشن کمیٹی
#pakistan@JAAC__Official
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کشمیر کے یہ مناظر دیکھ لیں,
جو لوگ اس پر خاموش ہے, تو یہ کل آپکے اپنوں ہے ساتھ بھی ہوگا!
پہلے PTI کے ساتھ 26 نومبر کو ہوا سب خامو�� رہے, اسکے بعد TLP کے ساتھ ہ��ا سب خاموش رہے, پھر مہرنگ بلوچ کے ساتھ ہؤا اور آج کشمیر کے ساتھ,
کل آپکی باری ہوگی, اسلیے ایک ہو کر نکلنا ہی آخری حل!
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
منافقت انسان کے
کردار کے ایسے داغ ہیں جو
جتنے چھپانے کی کوشش
کی جائے، اتنے ہی نمایاں
ہو جاتے ہیں۔
شریف خاندان کو زنّاٹے دار
تھپّڑ لگنے میں دیر ہرگز نہیں ہوتی ۔
پنجاب بھر میں پہلی بارش سے کھلے کرپشن کی رانی کی کرپشن کے پول:
لاہور بھاٹی چوک انڈرپاس کا پانی نکالنے والا کنواں ٹوٹ کرگہرا خطرناک گڑھا بن گیا،انڈرپاس پانی سےبھرگیا۔ ناقص م��یریل کی وجہ سے منصوبہ مکمل ہونے سے پہلے ہی تباہی کا شکار ہو گیا۔
پی ٹی آئ قیادت نی حسبِ معمول عوام کو لولی پاپ دے دیا اور 5 اگست کو پشاور میں جلسے کا اعلان کر دیا جس کی عاصم منیر کی طرف سے مکمل حمایت ہے ،
سسٹم یہی چاہتا ہے کہ صوبے کے اندر جلسہ جلسہ کھیل کر مذید وقت گزارو جیسے تین سال گزار دیے ۔
عوامی راۓ : جلسہ کرنا ہی ہے تو پنجاب می�� کرو، پنڈی اسلام آباد میں کر لو ۔۔
اگر وہاں گرفتاریوں کا ڈر ہے تو عمران خان کے آخری پیغام پر امن کر لو ”ڈٹ جاؤ یا ہٹ جاؤ بیغرتو“