یہ کہانی ایک ایسی بولنے اور سننے سے قاصر بچی کی ہے جو آج سے تقریباً 11 سال قبل صدر خان پور سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ اس نے اپنا نام لکھ کر ’’فرح‘‘ بتایا ہے، اور آج اس کی عمر تقریباً 24 سال ہے۔
فرح اس وقت لاہور کے ایک شیلٹر ہوم میں مقیم ہے، ۔ لیکن فرح اپنے ماضی اور اپنے خاندان کے بارے میں جاننے کی منتظر ہے۔
اگر آپ فرح کو جانتے ہیں، اس کے خاندان یا ماضی کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں، یا آپ کے علم میں کوئی ایسا شخص ہے جو اسے پہچان سکتا ہے، تو براہِ کرم فوراً میرا پیارا کو 03090000015 پر اطلاع دیں۔ شاید آپ کی ایک اطلاع فرح کو اس کے اپنوں تک پہنچانے کا ذریعہ بن جائے۔
20 سالہ علی اکبر' جو ایک سال میں نہ صرف آدھا وزن کھو چکا تھا بلکہ مسلسل شدید درد کا بھی شکار تھا ' کو ڈاکٹرز نے بلڈ کینسر کا شبہ ظاہر کیا لیکن مزید تصدیق کیلئے کسی کینسر ہسپتال جانے کیلئے کہا ۔ کینسر کیئر ہسپتال لاہور صرف تصدیق شدہ کینسر کے مریض ہی لیتے ہیں اس لئے انہیں۔ ایک سینیئر oncologist کو دکھایا جنہوں نے آغا خان لیبارٹری سے بون میرو سمیت یہ ٹیسٹ لکھ کر دیئے تاکہ کلیئر ہو سکے کہ بلڈ کینسر ہے یا خون کے red cells کی کوئی اور نایاب بیماری ہے
Peripheral Blood & Bone Marrow Examination
RFTs
LDH
CRP
CT Chest/Abdomen (contrast)
انکی صورتحال یہ ہے کہ پاکپتن سے مزمل بھائی اپنی گاڑی پر لاہور لائے اور ڈاکٹر سے چیک کروایا ورنہ وہ کرایہ بھی افورڈ نہیں کر پا رہے تھے ۔
یہ خاصے مہنگے ٹیسٹ ہیں۔ اور تشخیص جو بھی ہو اس کا علاج بھی ان کی حیثیت سے باہر ہے
ایک جواں سال لڑکے کی زندگی بچانے کیلئے آپ سب کی فوری مدد کی ضرورت ہے
اس نوجوان کا نام راشد ہے اور والد کا نام محمد صادق یاد ہے۔ مادری زبان سرائیکی ہے۔
راشد سال 2009 میں ایک شیلٹر کو لاوارث حالت میں ملا تھا آج تک اپنے گھر نہیں لوٹ سکا۔
راشد کی پوسٹ ہم دوسری بار لگا رہے ہیں۔
راشد کا کہنا ہے کہ میں لاوارثی اور کسمپرسی کی زندگی سے بہت پریشان ہوں۔میں چاہتا ہوں میرے گھر والے ملیں اور انکے لئے کچھ کر سکوں۔ اللہ کی رضا کے لئے اس نوجوان کی ویڈیو خوب زیادہ شئیر کریں۔ آپکا ایک شئیر اس نوجوان کی زندگی سنوار سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
6 nov 2026
#waliullahmaroof
Please help us find Sardar Ayan. He is missing since November 1st from Rawalkot (Azad Kashmir) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
عبدالسید کیخلاف ٹرمپ نے ہر قسم کی ہرزہ سرائی کی، مذہب کارڈ کھیلا، سیاسی مخالفت میں مذہبی تعلیمات، حتیٰ کہ نام میں سے صرف ’’محمد‘‘ کا دانستہ استعمال کرکے اشتعال انگیز بیانات دیئے، مگر امریکی عوام نے عبدالسید کو منتخب کرکے ٹرمپ کے منہ پر بدترین طمانچہ رسید کردیا۔
شہناز ان شاءاللہ کل اپنے خاندان سے ملےگی۔ بھائی آج کی ویڈیو کال کے فورا بعد کراچی کے لئے نکل چکے ہیں۔
آج کی ویڈیو کال یوٹیوب پر اپلوڈ ہوچکی ہے ضرور دیکھیں
#waliullahmaroof
Congrats 🎉 to you @AbdulElSayed your stellar team and voters of Michigan.
Your victory proves that the people's power (the vote) is mightier than money and mightier than fear. 🇺🇸
History made. The dream lives.
#Democracy delivered.
#AmericanDream
میرا نام عبد الرحمٰن السید ہے
اب تک جب بھی میں کامیابی کی بات کرتا تھا تو 'ان شاء اللہ' کہتا تھا، لیکن آج سے ہم اس 'ان شاء اللہ' کو 'الحمد للہ' میں بدل رہے ہیں!"
The American Dream that billionaires fear is real, and @AbdulElSayed is living proof.
Immigrant's son. Rhodes Scholar. Doctor. Public servant who delivered for #Michigan families. Now let's send him to the Senate. Vote Nov 3! 🇺🇸 @TheDemocrats#VOTEELSAYED
Please help us find Fiza. She is missing since November 3rd from Lodhran (Punjab) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
Please help us find Maria. She is missing since November 2nd from Lodhran (Punjab) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
Please help us find Shahzaib. He is missing since October 25th from Sheikhupura (Punjab) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
Please help us find Jahanzaib. He is missing since October 30th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
Please help us find Dua. She is missing since October 11th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn