#خادم_الحرمين_الشريفين
مکہ مکرمہ میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی نوجوان اور لڑکی کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
طائف میں قائم اسلامک دعوہ سینٹر کے معروف داعی محترم عبدالرزاق مدنی صاحب نے یہ تفصیلات شئیر کی ہیں۔
نذر الاسلام 13 نومبر 2022 کو ورک ویزے پر سعودی عرب آیا تھا۔ بنگلہ دیشی شہری نذر الاسلام اور سیتھی اختر دونوں خانہ کعبہ میں صفائی کے کارکن اور بن لادن گروپ کے ملازم تھے۔ مکہ مکرمہ میں لڑکے کی رہائش حی الاسکان جبکہ لڑکی کی رہائش بطحا قریش میں تھی۔
ان دونوں کے درمیان تعلقات قائم ہوئے اور انہوں نے مئی 2023 میں اس قبیح فعل کا ارتکاب کیا۔
مسجد الحرام میں صفائی کے فرائض انجام دینے کی وجہ سے وہ وہاں کے چپے چپے سے واقف تھے۔ انہوں نے موقع پا کر گیٹ نمبر 85 (باب سعید بن زید) اور گیٹ نمبر 87 (باب أم ہانی) کے درمیان اوپر جانے والی سیڑھیوں کے قریب واقع صفائی کے عملہ کے عارضی دفاتر کو استعمال کیا، جو مسجد الحرام کے اندر خانہ کعبہ سے چند میٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔
یہ مسجد الحرام کا حصہ ہے ۔
یہ دونوں افراد 2023 سے 2026 تک جیل میں رہے مختلف عدالتوں میں انہیں پیش کیا گیا ان کا ٹرائل ہوا اور انہوں نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا۔ سعودی عدالتوں نے اس مقدس مقام کے تقدس اور حرمت کو پامال کرنے پر تعزیری سزا کے طور پر دونوں کو سزائے موت دے دی۔
البتہ اس کیس میں سعودی عدالت اور حکومت سے ایک ناقابل تلافی غلطی ہوئی انہوں نے بروقت پاکستانی سوشل میڈیا پر بیٹھے مومنین اور مجاہدین کو اطلاع نہیں دی ۔
اس غفلت کے باعث ہمارے مومنین اور مجاہدین نے لڑکا لڑکی کا نکاح پڑھا کر ڈھاکہ سے مکہ ہنی مون پر بھیجا ۔
جب کہ ذاکرین اور لبرلز ایک عدد بوسے پر سزائے موت کی مکمل الف لیلیٰ داستان گھڑ کر سعودیہ کو گالیاں دینے لگے ۔
سعودیہ سے بہرحال یہ غلطی ہوئی ہے ۔۔
وکالت کرنے والے بے شرم یہ کیوں بھول رہے ہیں کہ یہ شرمناک واقعہ کسی عام جگہ نہیں بلکہ حدود حرم کے اندر خانہ کعبہ میں پیش آیا ہے ۔
#الرياض #الهلال_الحزم
#Bangaladesh
المملكة العربية السعودية أرض الحرمين الشريفين، وأمنها واستقرارها مسؤولية عظيمة في قلوب المسلمين. نسأل الله أن يحفظها ويحفظ باكستان، وأن يديم المحبة والتعاون بين البلدين الشقيقين.
نحن في جمهورية باكستان الإسلامية 🇵🇰 على أتمّ الاستعداد للوقوف إلى جانب المملكة العربية السعودية والدفاع عن أرض الحرمين الشريفين، بإذن الله.
اللهم احفظ المملكة العربية السعودية، و خادم الحرمين الشريفين وسمو ولي عهده الأمين، واحفظ شعبها الكريم، وأدِم عليها نعمة الأمن والأمان والاستقرار والازدهار، واحفظ سائر بلاد المسلمين من كل سوء.
#یوم_نجات_مبارک #٢٠٣٠_بلا_نقاب12
#السعودية #الحوثي_انتهى #السعوديه_خط_أحمر
@KSAembassyPK@MSAlmalik@alsaud1ksa@MhmdAlissa
#جنودنا_درع_الوطن_وفخره
تدين منظمة شباب أهل الحديث بأشد العبارات الهجمات التي شنتها جماعة الحوثي على مطاري الملك خالد وأبها الدوليين في المملكة العربية السعودية، مؤكدة رفضها القاطع لكل ما يهدد أمن المملكة واستقرارها ويعرض حياة المدنيين للخطر.
وتعرب المنظمة عن تضامنها الكامل مع المملكة العربية السعودية، وتتقدم بخالص التعازي وصادق المواساة إلى أسر الضحايا وذويهم، سائلة الله تعالى أن يتغمد المتوفين بواسع رحمته، وأن يمن على المصابين بالشفاء العاجل.
#دشمن_پہ_بھاری_سپہ_سالار
#السعودية #اليمن #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
@KSAembassyPK@Saudi_Moia