Let's highlight the characteristics and work of Imam Khomeini through a Twitter storm.
Tonight 5 June
Pakistan: 8:00 PM PST
HT announcement coming soon.
امام خمینی کاا نظریہ ہے کہ امام منتظر کہ آنے تک ہمیں اپنے طور پر حالات کو اسلام کی تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرنا چاہیے۔ یہ فکری تبدیلی بڑی اہمیت رکھتی ہے۔ ہمیں کوشش کرنا چاہیے کہ ایران میں خم��نی اقتدار میں آ جائیں۔"
- مولانا مودودی
#Khomeini_TheIslamicRevolutionist
1/2
رفیق ڈوگر نے مولانا مودودی سے سوال کیا کہ امام خمینی کے بارے میں ان کی کیا رائے ہے؟ تو انہوں نے کہا: گذشتہ کئی سال سے ہمارے ان سے روابط ہیں۔ انہوں نے میری بعض کتب کا ترجمہ بھی کرایا ہے.
#Khomeini_TheIslamicRevolutionist
"America’s plan, which is being implemented Israel, will not end in Beirut and Lebanon, rather Islam everywhere, in particular in the Persian Gulf and Hijaz, the centre of divine revelation, is targeted."
#Khomeini_TheIslamicRevolutionist@IsraeliPM
٣جون برسی امام خمینی(رح)
٣ جون کو ايک ايسی روح نے عروج پايا جس نے اپنے روح اللہی نفس کے ذريعے پوری قوم ميں جان بخش دی ۔
*ولی امر مسلمين جہان حضرت
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای*
#Khomeini_TheIslamicRevolutionist
We express our Condolences To The Islamic Ummah On the death Anniversary Of the Achiever Of the PROPHET'S Dreams Ruhollah Al- Mousavi Al- khomeini
#Khomeini_TheIslamicRevolutionist