پاکستان ہمیشہ زندہ باد
معرکہ حق، بنیان المرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر پوری قوم اپنی بہادر، جانباز فوج کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو شہادت کے اعلیٰ درجے پر فائز کرتے ہوئے ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
#Pakistán#PakArmy#BunyanUmMarsoos#9May
JUST IN:
Iranians are gathering on bridges and around power plants, forming human chains after threats of US and Israeli strikes on Iran's civilian infrastructure.
یہ لیاری ہے!
ویڈیو بنانے والے خاتون کہہ رہی ہیں کہ ایسی گندگی میں جانوروں کو بھی نہیں رکھا جاتا۔ لیکن پیپلزپارٹی #لراچی میں اپنی واحد ووٹ بینک والے علاقے کو جانوروں کے رہنے سے بد تر جگہ پر رکھے ہوے ہے۔ کیونکہ ڈرون تو کلفٹن، شاہراہ فیصل پر اڑانے ہوتے ہیں۔
The story of Karachi University road must be told as what really went wrong with it in the last four years. What is this so called BRT project. About four years back road was in perfect shape after been constructed with huge cost and one fine day all its beauty disappeared. Once city's busiest road now in a shameless condition, causing serious problems for hundreds and thousands of people every day. Wonder whether someone be held responsible or accountable for this mess. How much constrution cost had increased, figures must be touching millions of rupees, if not billions. Yet, no one is held responsible. Shame.
Iran’s Ambassador to Pakistan, Reza Amiri Moghadam, says Pakistan’s “positive and productive” efforts to stop the US–Israeli war on Iran are approaching a “critical, sensitive” stage.
🔴 LIVE updates: https://t.co/9YvbvxfUvc
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر دین ثریا پر ہوتا تب بھی فارس کا کوئی شخص۔۔۔ یا آپ نے فرمایا۔۔۔ فرزندان فارس میں سے کوئی شخص اس تک پہنچتا اور اسے حاصل کر لیتا۔“
صحیح مسلم: 6497
https://t.co/BezOvrs9P3
@araghchi@drpezeshkian@mudasir_ameer
Israeli-U.S. aggressors have bombed the MIT of Iran. This follows attacks on other universities.
1,400 years ago, Prophet Muhammad (PBUH) said that even if knowledge was situated in the distant Pleiades, Iranians would be capable of attaining it.
Aggressors will see our might.
@araghchi رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر دین ثریا پر ہوتا تب بھی فارس کا کوئی شخص۔۔۔ یا آپ نے فرمایا۔۔۔ فرزندان فارس میں سے کوئی شخص اس تک پہنچتا اور اسے حاصل کر لیتا۔“
صحیح مسلم: 6497
Israeli-U.S. aggressors have bombed the MIT of Iran. This follows attacks on other universities.
1,400 years ago, Prophet Muhammad (PBUH) said that even if knowledge was situated in the distant Pleiades, Iranians would be capable of attaining it.
Aggressors will see our might.
بعض سیاستدانوں اور ان کے حامیوں نے وطیرہ بنا لیا ہے کہ جب ان سے ان کی کارکردگی کے بارے میں سوال کیا جائے یا بری کارکردگی پر تنقید کی جائے وہ آپ کو مخالف سیاسی جماعت سے جوڑنے کی کوشش کریں گے ۔
مرتضیٰ وہاب کے بارے می�� میرا بہت اچھا گمان رہا ہے مگر جسطرح وہ مبینہ طور پر الیکشن چوری کرکے اقتدار میں آئے اور جو پرفارمنس وہ دے رہے ہیں اس سے میرے گمان کو دھچکا لگا ۔نجانے وہ اسے ٹھیک کر پائیں گے یا نہیں ؟؟؟؟
وجیہہ ثانی جیسے پیارے صحافی و شاعر کو ایم کیوایم سے وابستہ کرنا مرتضی کی کمزوری اور بے بسی ظاہر کرتا ہے ۔ ان سے گذارش ہے کہ وہ صرف اپنے کام کے ذریعے ہی وجیہہ اور دیگر کی رائے بدل سکتے ہیں
At NIPA, right in front of Sadequain, we now have a “lake” gifted by the Mayor of Khi 🌊
میئر صاحب کلفٹن سے باہر آکر دیکھئیے
@murtazawahab1#Karachi
Video thanks to @ahmeralavi
یونیورسٹی روڈ پر کیسے گڑھوں سے بالٹیوں اور بیلچوں سے پانی نکالا جا رہا ہے۔
پھر وہی بات کےعوام پر E challan کرنے لیلئے روبوٹ گاڑیاں فورا منگوا لیں،لیکن ترقیاتی کام میں جدت کیوں لائیں؟
عوام کو سہولت دینے سے اپنا کیا فائدہ؟ https://t.co/iO2EPUNSHF
پراپیگنڈہ ہے یہ سب پیپلز پارٹی کے خلاف،
لسانئ فساد پھیلانے کئ کوشش،
سندھ کی تقسیم کئ لوشش،
تعصب پھیلانے کی کوشش،
گٹکے خور کراچی والوں کی طرف سے۔ شہر میں 18سال کام ہورہا ہے، ان منافقوں کو بس نظر نہیں آتا۔
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
آئیے چار ارب لاگت سے بننے والے کریم آباد انڈر پاس کا Virtual Tour کرتے ہیں۔
جن موصوف نے بنایا ہے انکی تصویر لگا کر کریڈٹ دینا اچھی بات ہے۔
نوٹ: بیک گراؤنڈ میوزک کو سیاسی رنگ دینے سے اجتناب کیاجاے، کیونکہ یہ ایڈیٹر نے اپنی مرضی سے ڈالی ہے۔
آپریشن غضبُ اللّٰہ پاکستان کی سلامتی اور دہشتگردی کے خاتمے کے لیے ایک ناگزیر اقدام ہے۔ سرحد پار سے ہونے والی دہشتگردی اور افغانستان کی سرزمین کے استعمال پر عالمی برادری کو بھی توجہ دینی چاہیے۔ پاکستان اپنی خودمختاری اور عوام کے تحفظ کے لی�� ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے۔
ہم اپنی بہادر افواج کے ساتھ ک��ڑے ہیں جو وطن کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ اللہ ہمارے جوانوں کی حفاظت فرمائے۔ 🇵🇰
#OperationGhazbLilHaq #PakForces #PakistanZindabad #Operation_Ghazab_Lil_Haqq #NajamMirza
”دہشت گردی کے خلاف جنگ، بقائے پاکستان کی جنگ ہے“
پاکستان کی مسلح افواج کا آپریشن غضبُ الحق محض ایک فوجی کارروائی نہیں، بلکہ وطنِ عزیز کی پاک مٹی کو فتنہ و فساد اور دہشت گردی کی ناپاکی سے پاک کرنے کا ایک مقدس مشن ہے۔ ہم اپنی بہادر افواج کے ان غازیوں اور جری جوانوں کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر اس ملک کے چپے چپے کی حفاظت کو یقینی بنایا ہے۔
آئیے آج ہم سب مل کر یہ عہد کریں کہ ہم ہر اس ہاتھ کو توڑ دیں گے جو پاکستان کی طرف بدنیتی سے اٹھے گا اور ہر اس آواز کو خاموش کر دیں گے جو ہماری افواج کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوشش کرے گی۔
پاک فوج زندہ باد!
پاکستان پائندہ باد!
مظاہر امیر خان
رکن سندھ اسمبلی پی ایس 120
#PakistanArmy #PakistanZindabad #MazahirAmir #PS120