یہاں الیکشن دھاندلی زدہ ہوتے ہیں، الیکشن ایک بندہ جیت لیتا ہے جبکہ بکسے سے کسی اور کا نام نکل آتا ہے۔ تین دفعہ مجھے جیتا ہوا الیکشن ہرایا گیا۔
میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
#ANP | #MianIftikharHussain | #ANPPakhtunkhwa
سرکاری ملازمت سے برخاستگی کے بعد ستھرا پنجاب کے ملازم کی خودکشی کا معاملہ/ مرکزی صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان کا اظہار خیال
اس کیس کو لازمی طور پر کھلنا چاہیئے۔ اس شخص نے خودکشی کیوں کی ہے؟ ادارے نے ایک شخص کو اس نہج پر پہنچا دیا کہ اس کو خودکشی کرنی پڑی۔ اگر اس نے ملازمت سے برخاستگی کی وجہ سے خودکشی کی ہے تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟ اگر اس کی کارکردگی وجہ تھی تو پہلے ایک دفعہ برخاست کرنے کے بعد دوبارہ اس کو کیوں نوکری دی گئی تھی؟ ریاست کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی چاہیئے۔
@HaiderHotiANP@Akakhail_Pak کے پی کے میں جس شخص نے 9 یونیوسٹیاں اپنے ٹینیور میں صوبے کو دیں 44 کالجز اور 11 میدیکل کالجز بنائے اور 300 اسکول کھول کر تعلیمی شعور دینے کی کوشش کی آج ایک بے کار اور تھرڈ کلاس کا کردار و افکار رکھنے والے نے اسے شکست دی اس لئے شعور کا تو یہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
ڈی آئی خان / انتخابی جلسہ / انتظامات مکمل
حق نواز پارک ڈیرہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا انتخابی جلسہ
انتخابی جلسے کی تمام تر انتظامات مکمل
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان مغرب کے بعد خطاب کرینگے۔
@SabbarTahir ڈونرز نے سوال کیا ہے کہ عطیات شوکت خانم کے لئے دیئے، پارٹی فنڈز کے طور پر کیوں استعمال کیا؟
Foreign funding case: Hospital donors unaware their donations siphoned off to PTI https://t.co/Kb9uxnmgPN
@SabbarTahir ڈونرز نے سوال کیا ہے کہ عطیات شوکت خانم کے لئے دیئے، پارٹی فنڈز کے طور پر کیوں استعمال کیا؟
Foreign funding case: Hospital donors unaware their donations siphoned off to PTI https://t.co/Kb9uxnmgPN