Disinformation Alert ⚠️
There are no 100s of Kashmiris killed, rather only 3 casualties have been reported even by Indian media outlets since the violence erupted. (See the attached Indian news reports)
It happens everywhere in the world in such unrest and tensions. For instance, in February 2024, in the world's so-called largest democracy, India, clashes between farmers and police left some protesters dead as the farmers resumed their march to the capital after talks with the government failed to end an impasse over their demands for guaranteed crop prices. Around five deaths were reported during the "Delhi Chalo" protest. Besides, there are so many such instances witnessed by Indian civilians.
Modi's backed social media accounts are just trying to highlight such incidents to divert the attention from Modi's fear of losing elections in Occupied Kashmir, as for the first time in nearly three decades, Modi's BJP is not fighting elections in the disputed region. Hence, BJP's digital army is trying hard to proliferate disinformation and propaganda following the unrest in Kashmir.
However, the tension has decreased since the Pakistani government approved 23 billion rupees for solving the problems of Azad Jammu Kashmir. The situations are getting normal.
#Kashmir #AzadKashimir
جب ریاست کے پاس وسائل نا ہوں جمہور کو دینے کے لیئے
ایسی جمہور کو کنٹرول کرنے کا واحد حل تقسیم در تقسیم ہے تاکہ جمہور آ��س میں ہی اچھی رہے
اسطرح کا منقسم معاشرہ کسی بھی حکومت ریاست کے لیئے مشکلات پیدا نہی کرتا
اسکو کہتے ہیں اپنا حق لینا سلام ہے سب کشمیری بھائیوں کو جنہوں نے چھین کر اپنا حق لیا...
اللہ پاک بلخصوص شہدا کشمیر کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت وتندرستی ایمان وعافیت والی حیات خضر عطا فرمائے
اور تمام بھائیوں کی جدو جہد کو قبول فرمائے ہر ایک نے جرت و ب��ادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈٹ کے مقابلہ کیا ہے سب کو مبارکباد اپنے قائدین کا جنہوں نے قیادت کی کشمیر کے جس کونے سے بھی سب کو سلام عقیدت اللہ پاک سب کو سلامت تا قیامت رکھے
میری ایک گزارش ہے اپنے ہی کشمیری بھائیوں سے باقی کسی سے کیا لینا دینا
یہ ہمارا بنیادی حق تھا جو کوش سے مل گیا کیا ہم دین اسلام کے لئیے ایسے نہیں نکل سکتے جہاں ایسا نظام ہے کے کوئی امیر غریب آقا غلام نہیں حق کے اعتبار سے سب برابر ہیں اسلام میں ایسا نظام ہے کے حق مانگنے کی ضرورت ہی نہیں اسلام خود ہر ایک کو حق دیتا ہے
تو جس وقت اسلام کے خلاف بت چلے نبی کی ناموس کی بات چلے کہیں بے ادبی ہو قرآن پاک کی بے حرمتی ہو ہم میدان میں نکل آئیں اور اپنے اس ملک میں اسلامی نظام رائج کرنے پر فردا فردا مل کر جدوجہد کریں جس کے پاس جتنا اختیار ہے وہ اتنا استعمال کرے اسلامی ماحول ہو جائے تو پھر وہ وقت بھی دور نہیں جب آزاد کشمیر کی اسمبلی میں بھی اسلام نظام کا نفاذ ہو جائے گا انشاءاللہ تعالیٰ
آخر میں پاکستانی بھائیوں سے بھی درخواست ہے پرامن نکلیں اور اپنا حق لیں ان سے
🥀عزیزم 🥀
Aslaam o Alikum ✨ ✨
Good morning ☕ ☕
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کی عوام پر اور آزاد کشمیر کے لوگوں پر رحم فرمائے اللــــہ تعالیٰ مشکل حالات سے نکالے اور ہمیں فتح نصیب کرے
🥀آمیـــــــــن ثم آمین یارب العالمین 🥀