🚨جین زی چھا گئی،
کمال ہوگیا۔
عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔
سارے ریکارڈ توڑ دیے۔
ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے،
وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
بد بخت بنادے گی
اور قرآن کریم میں بھی خداوندقدوس کا فرمان ہے
کہ ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچوں کیساتھ ہوجاؤ
مفسرین فرماتے ہیں کہ اس سے مرادصالحین ہیں
بہرحال اللہ والوں سے تعلق رکھنا اور ان کی مجالس میں گاہے بگاہے شرکت کرنا ایمان کی تقویت اور فتنوں سے حفاظت کیلئے نہایت ضروری ہے۔
گر ہمی خواہی کہ گردی در دو عالم ارجمند،
دائماً باشی غلامِ خاندانِ نقشبند"۔
کسی اللہ والے کی مجلس و صحبت کا میسر آجانا اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے،اسی لیے مولانا روم فرماتے ہیں
صحبتِ صالح ترا صالح کند
صحبتِ طالع ترا طالع کند
نیک کی صحبت سے تجھے نیک بنادے گی
اور بدبخت کی صحبت تجھے