نامحرم جتنابھی اخلاق والاہونامحرم کے لیے دل،گھرکےدروازےکھولنادرست نہیں🔫 n
ایـــمانداری سـے جواب دے۔۔۔۔
ســـــوال 👇
اگر آپکــی بـــہن ٹوئـــٹر یــوز کرتی تو آپ اس کوکیانصـیحت کــرتے۔۔۔ 🙋
Note...
(الفاظ تربیت کـا پــتا دیـتے ہـے🙂)
The only one
@Bintebashir550💖
جس نے برتھڈے کے دن سے پہلے ہی میرا ہردن برتھڈے جیسا بنا دیا دل سے مشکور ہو بنت 😍💖
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔـﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـﻮﮔـﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩـﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧــﻮﺑﺼـﻮﺭﺕ ہو جیسے کہ تم ہو بنت 😊
😥😥
بہت حساس ہو شاید ، جبھی خاموش رہتے ہو
بہت بے آس ہو شاید ، جبھی خاموش رہتے ہو
کسی کی یاد میں گم صم ، تصور میں خیالوں میں
کسی کے پاس ہو شاید ، جبھی خاموش رہتے ہو
سمندر کے کناروں کی ، یا پھیلے ریگزاروں کی
پرانی پیاس ہو شاید ، جبھی خاموش رہتے ہو
#Ansaar
@Bintebashir550 اور ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا
تو جہاں رہے ہر پل ہر سیکنڈ ہر منٹ ہر گھنٹے کردن خوش رہے آباد اور غم تجھ سے دور ��ہے ہر آزمائش تجھ سے دور خوشیوں سے بھرپور تیری زندگی ہو آمین یارب العالمیــــــن☘️🌼☘️😍
اگر کبھی جو زندگی روٹھ جائے
ہاتھ ترامیرے ہاتھ سےچھوٹ جائے
خوشیاں سبھی واپس لوٹ جائے
غموں کا پہاڑتجھ پہ ٹوٹ جائے
تو سُن میرےدوست!
تومسکرادینا
سبھی ازیتوں کو قہقوں میں اُڑادینا
اپنی نم ہوتی آ��کھوں کوپونچھ لینا
توسوچنامجھے اور زرا سامسکرادینا
#Benti♥️
@sweet_c___
#11days🎂