مولا علی علیہ السلام نے فرمایا:
اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو کیوں کے جس طرح
قطروں سے مل کر دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے ---💕
🏆 GLOBAL CHART 🏆
Taehyung has secured #1 on the IDOLCHAMP Global Champion Chart for June 2026 with an outstanding 2,223,913 chamsims!
This marks Taehyung's 2nd consecutive month at #1, after also topping the chart in May with 1,196,807 CHAMSIMs!
As the chart winner, Taehyung will receive a 7-day digital signage advertisement at CU Convenience Stores across Seoul, South Korea, bringing even more exposure to our Global Champion! ✨
Thank you to all KTHs who voted tirelessly and made this achievement possible. Keep on supporting Taehyung with the same passion!
CONGRATULATIONS TAEHYUNG
#GlobalChampion_June_V
آج میری امی جان کی برسی ہے. تمام احباب سے دعاۓ مغفرت کی درخواست ہے.💔
ماں کی جدائی
ایک ایسا دکھ جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا
ماں… ایک ایسا رشتہ جو دنیا میں سب سے خالص، سب سے سچا اور سب سے زیادہ قربانی دینے والا ہوتا ہے۔ ماں کے بغیر زندگی ایک ویران راستے کی طرح لگتی ہے جہ��ں روشنی تو ہوتی ہے، مگر سکون نہیں۔ 25 مارچ 2017 کو میری والدہ محترمہ اس دنیا سے رخصت ہوئیں، آٹھ سال بیت گئے، لیکن ان کی یادیں آج بھی دل میں اسی طرح تازہ ہیں جیسے کل کی بات ہو۔
والدہ کی محبت ایک ایسی دولت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ ان کی شفقت، ان کی دعائیں، ان کی فکر… سب کچھ یاد آتا ہے۔ جب بھی زندگی کے مسائل مجھے تھکا ��یتے ہیں، تو ماں کی تصویر دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ آج بھی میرے ساتھ ہیں، میرے حق میں دعاگو ہیں۔
گھر آتے وقت دروازہ کھولتے ہی ان کی یاد آتی ہے، آنکھیں نم ہو جاتی ہیں، اور دل میں وہی کمی محسوس ہوتی ہے جو کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ ماں کے بغیر دنیا واقعی خالی لگتی ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ میری والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہمیں صبر جمیل عطا کرے۔ آمین!
#MisS__ShèIkh
🌿Good Night Friends 🌿
تمہاری ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ:
ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں۔
ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں۔
ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں۔
ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔
خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔!!
آپ کے بغیر جِن کے دِن رات گُزر سکتے ہیں آپ کے بغیر اُن کی پُوری زندگی بھی گزر سکتی ہے ۔۔۔ ہاں لیکن حقیقت پسند بننا یا بیوقوف بنے رہنا یہ آپ کا اپنا اِنتخاب ہوتا ہے! 🖤
#MisS__ShèIkh