جس ناراض دوست نے مجھے بلاک کیا ہوا ہے اس سےکہنا ہے کہ یہ پل دو پل کی زندگی ہے مجھ سے نفرت کریں اور ضرور کریں جو غلطی ہو گئ تو بڑا دل کر کے معاف ناکریں۔ ہم random strangers بھی نہیں رہ سکتے ہیں یہ بلاک میرے لئیے باعث مسرت ہے کیونکہ میں سوچتا ہی نہیں کہ میں اتنا برا ہوں ؟؟