اگر تم فرقہ پسند نہیں ہو
بڑے گھر اور بڑی گاڑی پر اِتراتے نہیں ہو
بڑے بڑے لوگوں کے ساتھ تصویر کھنچوانے کا شوق نہیں رکھتے
تو تم جو بھی ہو، جہاں بھی ہو ، ہم دوست ہیں
@mustafataqvi40 بات یہی ہے کہ اولاد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قتل کیا گیا۔ اگر ہنسنے کی بات ہے تو ہنیس اور اگر رونے کی بات ہے تو روئیں لیکن یاد رہے کہ شفاعت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کرنی ہے اور جس جنت کے ہم طلبگار ہیں اسکے سردار حسنین کریمین علیہ السلام ہیں۔
اعتراض ختم کریں
جس کو دسویں محرم کو پکنک منانی ہے منائے ۔نکاح کرنا ہے کرے جس کو مووی دیکھنی ہے دیکھے
اور جن کو ماتم کرنا ہے وہ ماتم کریں
محشر میں اللہ کے نبیؐ کو اپنے عقیدے کے مطابق جواب دے لینا
اگر تمہارا عقیدہ ٹھیک ہے تو پھر دوسروں سے لڑنے کی کیا ضرورت۔
@mango_peepel بالکل ایسی خرافات پر پابندی ہونا چاہیے۔ تمام اہل تشیع علماء حضرات سے گزارش ھے کہ بے ادبی کو روکیں۔
پہلے تصویر بنائی گئی اب یہ اور مجسمے بنانے شروع کر دیں گے ۔ علماء حضرات کو چاہیے اس بے ادبی کو روکیں
@rananast1 امام نے اسی لیے یزید کی بیعت نہیں کی
ک
تجھ جیسے
قبل نکاح
لطفہ نا تحقیق
محمد و ال محمد پر بھونکنے والے
ہر دور میں اشکار ہوتے رہے
اور لعنتوں کا طوق تا قیام قیامت وصول کرتے رہیں ۔
اور انکی ماں کی بدکرداری عیاں ھوتی رھے۔
کچھ گناہوں کی معافی نہیں ہوتی
جیسے حضرت حمزہ کا قاتل جب مسلمان ہونے کے بعد رسول کریم کے سامنے آیا تو فرمایا:
کوشش کرنا آج کے بعد مجھے تمہارا چہرہ نہ دکھائی دے
تمام عمر اپنے چچا کے غم میں مبتلا رہے
مولا علی علیہ السلام سے محبت رکھنے والا چرسی ، بھنگی ، مولا علی علیہ السلام سے بغض رکھنے والے ناصبی حافظ ، مولوی، سے بہتر ہے
( پیر نور الحق قادری)
#حسین_پھر_حسین_ہے
جن سپاہیوں نے ابن زیاد کے حکم پر اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم پر پانی بند کیا
کل کو حشر میں کیا ان کا یہ عذر قبول کیا جائے گا کہ وہ آرڈر سے مجبور تھے ؟؟
ہر گز نہیں
آرڈر کی تعمیل کے نام پر ظلم کا دست و بازو بننے والا اپنے اعمال کا خود ذمہ دار ہے
اور اپنے اعمال کا حساب دے گا
#حسین_پھر_حسین_ہے
#کربلا
#پاکستان
آپ نو اور دس محرم الحرام کو تفریحی مقامات پر چھٹیاں منانے کے لئے جا رہے ہیں۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو خیر سے لے کر جائے اور خیر سے لے کر آئے۔
آپ دس محرم کو اپنے پیاروں کو یاد کرنے کے لئے قبرستان چلے جاتے ہیں۔
ہماری دعا ہے کہ آپ کا یہ عمل قبول ہو۔
آپ محرم الحرام میں نکاح کرنا چاہتے ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ آپ کی نئی زندگی خوشیوں سے بھرپور ہو۔
آپ خود کو مسلمان سمجھیں۔
ہم خود کو کافر تصور کر لیتے ہیں۔
بس التجا یہ ہے کہ جس طرح آپ اپنی زندگی میں سب کچھ کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
اسی طرح ہمیں بھی حق دیں کہ ہم آپ کی طرح ٹھنڈے مقامات کی سیر کرنے کے بجائے شدید گرمی میں سڑکوں پر آل رسول (ص) کا غم منا سکیں۔
آپ بیشک قبرستان جا کر اپنے پیاروں کا غم منائیں۔
اسی طرح ہمیں بھی حق دیں کہ ہم اپنے پیاروں کا غم بھول کر نبی کریم (ص) کے پیاروں کا غم منا سکیں۔
آپ بیشک نکاح کر کے زندگی میں خوشیاں لائیں۔اسی طرح ہمیں بھی حق ہونا چاہئے کہ ہم مستوراتِ اہلبیت علیہ السّلام کے اجڑے سہاگوں کا ماتم کر سکیں۔
ہم آپ کو جیو اور جینے دو کی دعوت دیتے ہیں۔
ہم آپ کی محرم الحرام میں خوشیاں برداشت کر لیتے ہیں۔
آپ ہمارے غم برداشت کر لیں۔
آئیں ہم ایک دوسرے کو برداشت کرنے کا سلیقہ سکھاتے ہیں۔آئیں ہم نبی کریم (ص) کی وراثت تقسیم کر لیتے ہیں۔
خوشیاں تم لے لو مگر غم ہمیں دے دو۔
تحریر : جناب ساجد خان
پوچھا جاتا ہے رسول اللہؐ کے وصال کے بعد اکسٹھ ہجری تک حسینؑ کہاں تھے؟ دین کی کیا خدمت کر رہے تھے؟
تفصیلات طویل ہیں، مختصر یہ کہ حسینؑ مدینہ میں وہی کر رہے تھے جو اعلانِ نبوت سے پہلے رسولؐ مکہ میں کرتے تھے_
@TimeOut69155858 نہایت احمقانہ استدلال
پہلی بات ، نبی ﷺ کا یوم وصال 12 ربیع الاول نہیں
دوسرا ، اہل سنت کی حضور ﷺ سےکون سی محبت ہے؟
جھوٹی حدیثیں گھڑگھڑ کر حضور ﷺ سےمنسوب کرتےہیں
باقی،فرقہ واریت کےخاتمےکاتقاضاہےکہ اپنا مسلک چھوڑو نہیں ، دوسرے کامسلک چھیڑونہیں
سب لوگ دوسروں کےمقدسات کااحترام کریں
جو منافق لوگ صرف شہدائے کربلا کے بغض میں یہ کہتے ہیں کہ سوگ صرف 3 دن کا ہوتا ہے ، ان سے سوال ہے کہ حضور ﷺ نے سیدہ خدیجہ سلام اللہ علیہا اور حضرت ابوطالب کے وصال کے سال کو "غم کا سال" قرار دیا ، پورے سال کو غم کا سال کیوں قرار دیا گیا ؟