دریائے سندھ پر غیر قانونی کینالوں کی تعمیر پیپلز پارٹی کی ملی بھگت کا نتیجہ ہے۔
سندھ کے عوام پیپلز پارٹی کی کرپشن اور نااہلی سے تنگ آ چکے ہیں۔
#ڈاکوراج_پانی_چوری_نامنظور
جیکب آباد: بھرپور اجلاس اور کامیاب احتجاجی مظاہرے کے انعقاد پر
ضلعی قیادت اور تینوں تحصیلوں کی قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
#ڈاکوراج_پانی_چوری_نامنظور
#ڈاکوراج_پانی_چوری_نامنظور
جی یو آئی ضلع سجاول طرفان جميعت علماء اسلام صوبه سندھ جي حڪم تي سندو درياء مان نوان ڪيئنال ڪڌڻ ء وڌنڌر بدامني ،ڊاڪو راج جي خلاف جامعه
هاشميه سجاول کان پبلڪ پارڪ تائين احتجاجي ريلي ڪئي وئي
سندھ میں بدترین بدامنی ، اور 6 نئے کینالوں کی
تعمیر کیخلاف جےیوآئی کا احتجاجی دن بھر جاری رہا،
اسی حوالے سے آج کے ہنگامی ٹرینڈ کا آغاز 7:30 بجے ٹوئٹر پر ہوگا ۔
تمام احباب بھرپور تیاری کیساتھ شرکت فرمائیں۔ شکریہ
#ڈاکوراج_پانی_چوری_نامنظور
مولانا فضل الرحمن کی قطر میں حماس رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں جاری ہیں۔آج انہوں حماس کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل سے ملاقات کی اورانہیں پاکستانی عوام کے جذبات سے آگاہ کیا ۔قائدمحترم نے کہاکہ پاکستانی عوام کے دل اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں
#ڈاکوراج_پانی_چوری_نامنظور
*`جب میری دفاعی قوت سیاسی قوت بن گئی ہے`*
> تو پھر سیاسی قوت پر تنقید کرنا میرا حق بنتا ہے بے۔
*وہ دفاعی قوت رہیں گے تو سر کا تاج*
#ڈاکوراج_پانی_چوری_نامنظور
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے
مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں سے ملاقات ۔ترجمان جے یو آئی
جےیوآئی وفد حماس کی مجلس شوری سے ملاقات کی ۔اسلم غوری
جےیوآئی وفد کی قیادت مولانا فضل الرحمن اور حماس کی مجلس شوری کے سربراہ ابو عمر دونوں وفود کی قیادت کر رہے تھے ترجمان جے یو آئی
ملاقات میں غزہ و فلسطین کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال ۔اسلم غوری
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی ۔اسلم غوری
فلسطین آزاد ریاست ہے ، اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جاسکتی ۔مولانا فضل الرحمان
مسجد اقصی اور فلسطین کی آزادی کے لئے فلسطینی عوام کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان کے تعاون پر ان کے شکر گذار ہیں ۔سربراہ مجلس شوریٰ حماس
مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی امت مسلمہ کی طرف سے فرض کفایہ ادا کر رہی ہے ۔سربراہ مجلس شوری
گھروں کی تعمیر ،خیموں ،دوائیوں اور رمضان میں سحر وافطار کے لئے پاکستانی عوام اور امت مسلمہ تعاون کی اپیل کرتے ہیں ۔ابو عمر
پاکستانی عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے فلسطینی بھائیوں سے بھرپور تعاون کریں ۔مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی وفد میں مولانا راشد محمود سومرو اور مفتی ابرار احمد خان شامل ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
جي يو آئي سنڌ جي سڏ تي جيڪب آباد ۾ بہ سنڌو دريا مان نڪرندڙ ڪئنالن ۽ بدامنيءَ خلاف صوبائي انفارميشن سيڪريٽري و ضلعي امير ڊاڪٽر اي جي انصاري، ضلعي جنرل سيڪريٽري مولانا سليم الله بروهي، ٻين جي اڳواڻي ۾ زبردست احتجاجي مظاهري جا مناظر.
#ڈاکوراج_پانی_چوری_نامنظور
#ڈاکوراج_پانی_چوری_نامنظور
سندھ میں بدترین بدامنی ، اور 6 نئے کینالوں کی تعمیر کیخلاف جےیوآئی کا احتجاجی مظاہرہ سے ضلع سجاول کے ناٸب امیر مولانا محمد انور سومرو خطاب کر رهے هے
سندھ بھر میں تاریخ ساز احتجاجی مظاہروں اور ان میں مثالی عوامی شرکت پر جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کے تمام اضلاع تحصیلوں ، ٹاؤنز اور یوسیز کے امراء نظماء عمومی اور جملہ کارکنان کا تہہ دل سے شکریہ
#ڈاکوراج_پانی_چوری_نامنظور
جےیوآئی سندھ کےزیراہتمام کراچی پریس کلب پر سندھ میں بدامنی، قتل و غارت گری، دریائےسندھ پر کینالوں کی تعمیر، گیس پانی کی بندش، بجلی کی لوڈشیڈنگ اور ناجائز بلنگ کےخلاف احتجاجی مظاہرےسے صوبائی نائب امیر قاری محمدعثمان، مولانا محمد غیاث ودیگر خطاب کرتےہوئے۔#ڈاکوراج_پانی_چوری_نامنظور