@chsandhilaa جو بائیں جانب کھڑا ہے محسن کذاب
نہ وہ ایم پی اے ہے نہ ایم این اے ہے
صدر اور وزیراعظم دونوں اس کے انڈر کام کرتے ہیں
اللہ کی لعنت ایسی جمہوریت پر
کیا ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب بہادر DG ISPR نے ماہرنگ بلوچ کی یہ وڈیو دیکھی ہے؟ اگر نہیں دیکھی تو پلیز جنرل صاحب کو دکھائیں، وہ ذہین اور عقلمند ہیں، سمجھ جائیں گے کہ کیوں پریس کانفرنس میں انکے جملے پریشان کن تھے! @OfficialDGISPR