ہجرت کے بعد ہمارے سندھی بھائیوں نے ہمارے اجداد کی بہترین میزبانی کی ، سینے سے لگایا ، مہاجر کلچر ڈے پر آپ سندھی بھائیوں کے بے حد شکرگزار ہیں ۔
ہمارا سندھ ❤️
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنيَانٌ مَّرْصُوصٌ○
ترجمہ "یقیناً اللہ تعالیٰ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کی راہ میں صف بستہ ہو کر (ایسے) لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔"
Op Bunyan al marsous
Pakistan zindabad 🇵🇰
Pakistan is love , for sure we found the highest brain drain ever , skyrocketing corruption index etcetera although Pakistan is love , she has been ill-mananged , pakistan is ours , we are of pakistan , love you pakistan 🇵🇰
یہ ملک پاکستان اپنے محسنوں کے سامنے اور ان کی قبروں پر جاکر معافی مانگنے سے بھی صف اول کے ممالک میں شمار ہوسکتا ہے ۔
#قائداعظم#فاطمہ_جناح#عبدالقدیرخان#عمران_خان
اللہ اس ملک کا حامی و ناصر ہے ۔
Your vote is precious , it is the most powerful non-violent tool we have in a democratic society and we must use it .
Please vote and vote wisely .
#pakistanzindabad 🇵🇰
ہمارا ملک بیمار ہے ، کل کو پھر کھڑا ہوگا ، دوڑے گا اور بلندیوں کی حد کو چھوئے گا۔
ماں باپ بیمار ہوں تو ان کو چھوڑا نہیں کرتے ، خدمت کرتے ہیں اللہ سے مدد مانگتے ہیں، ملک ماں باپ کا ہی درجہ رکھتا ہے ۔
اللہ کے حکم سے یہ بادل بھی چھٹ جائینگے اور روشن دور کا اغاز ہوگا انشاللہ 🇵🇰❤️