کشمیر کی آزادی بینرز لگا کر میڈیا پر ایڈ چلا کر اور سوشل میڈیا پر والویلا مچا کر نہیں ہو گا کشمیر لینے کا ایک ہی طریقہ ہے وہ وہیل چیئر والا بابا آپ کو بتا گیا ہے
کشمیر بزور شمشیر
ویسے ہمیں آپ سے توقع کہاں جو خود ظالم ہوں کشمیر لینے سے پہلے ہمشیر تو لے اُو کشمیر تو دور ہے 😐
اِسلامی جمھوریہ پاکستان میں مکمل غسل دینے والا ہے اور وہ غسل لبّیک کے نعرے کے ساتھ دینے والا ہے۔
یہ بات پکی لکھ لیں جہاں مرضی اس نظام کے ساتھ اِنصاف نہِیں ہونے والا اور نا ہی ملنے والا اس لیے
زور بازو آزما
رضوی برادران جبری گمشدگی کیس۔
وزات داخلہ جواب دینے میں ناکام پاکستان کی 2 نامور شخصیات پچھلے تقریباً ڈیڑھ سال سے لاپتہ ہیں اور وزارت داخلہ بھنگ پی کر سو رہے ہیں
ہمیں سمجھ آ رہا ہے بلوچستان کا مسئلہ
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان کے سابق آرمی چیف عبدالوحید کاکڑ انتقال کرگئ��، عبدالوحید کاکڑ 1993 سے 1996 تک پاکستان کے 5ویں آرمی چیف رہ چکے
سدا بادشاہی میرے رب کی ہے
*ایک سال کے دوران ایل پی جی، بجلی، پٹرول کی قیمت میں 107 فیصد تک اضافہ*
بس ایک موقع اور مل جائے نا پھر دیکھنا پاکستان دنیا کا ترقی پذیر ملک بنا دیں گے
ڈھونگی شوباز
@farah_iqrar_ اِسلامی جمھوریہ پاکستان میں موجود پاکستانی جب جمہوریت کی بات کرتا ہے تو کیوں اُنہیں درد ہوتی ہے جو کہتے ہیں جمہوری نظام کی بات کیا کریں جب بات کریں تو درد ہوتا ہے اقرار الحسن کو ایسے ناجائز گرفتار رکھنا تمھاری جمہوریت پر ایک کالا دھبہ ہے ہم فلفور رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں
جب ہم کہتے ہیں کہ سانحہ مریدکے ہر منافق کو بے نقاب کر دے گا تو لوگ آ کر وضاحتیں دینی شروع کر دیتے ہیں اُو جناب ہم کسی کا نام تو نہیں لیتے ہم تو بس کہتے ہیں منافق بے نقاب ہوں گے اب خود دیکھ لیں جو وضاحتیں پیش کرتے ہیں