@muneebfaruqpak ارے منے منیب۔۔۔۔۔ یہ سب کہیں نہ کہیں اور کسی نہ کسی محکمے میں دوبارہ فٹ ہوجائیں گے۔۔۔ ہاں البتہ تمھاری چاپلوسی کے پیسے ابھی سے کھرے سمجھو۔۔
عوام کیلئے معیاری تعلیم اور صحت کی سہولیات کسی بھی عوامی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہوتی ہیں۔۔۔۔ اگر نہ ہوں تو پھر مملکت خداداد پاکستان کیطرح گلی محلوں میں پرائیویٹ ہسپتال اور سکول خشرات الارض کیطرح پھیلتے چلے جاتے ہیں۔ اس انتہائی منافع بخش کاروبار پر مناسب regularity system نہ ہو نے کی وجہ سے یہ پھر مافیاز کا روپ دھار لیتے ہیں۔
ایک پمز ہاسپٹل ہی کیا۔۔۔ تمام سرکاری اور پرائیویٹ اداروں میں حادثات سے بچنے کا کوئی جدید اور موثر ان��ظام نہیں۔ حادثہ ہو جانے پر کیسے اپنی جان بچانی ہے اس کی کوئی awareness نہیں دی جاتی، بلڈنگ فلورز پر فائر مارشل کا کوئی تصور نہیں، ہاسپٹلز میں very early smoke detection system سسٹم نہیں ہے۔۔۔۔ اور اس پر طرفہ تماشا یہ کہ حادثے کے بعد حکومتی ترجمان متاثرین سے کتوں کیطرح پیش آتے ہیں محض اپنی کھال بچانے کیلئے۔
عرش مکاں ہیں نازش دوجہاں ہیں
شاہ شاہان ہیں فخر کون و مکاں ہیں
رسول امین نازش بریں صاحب خلق عظیم ہیں
خیرالوری بدرالدجی نورالھدی کہف الورا شمس الضحٰی صاحب قاب قوسین او ادنٰی ہیں۔
صلو علیہ وسلمو تسلیما
صل اللہ علیہ والہ وسلم
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
وہ سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
عرش مکاں ہیں نازش دوجہاں ہیں
شاہ شاہان ہیں فخر کون و مکاں ہیں
رسول امین نازش بریں صاحب خلق عظیم ہیں
خیرالوری بدرالدجی نورالھدی کہف الورا شمس الضحٰی صاحب قاب قوسین او ادنٰی ہیں۔
صلو علیہ وسلمو تسلیما
صل اللہ علیہ والہ وسلم
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
وہ سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
شفا انٹرنیشنل ہسپتال عمران خان کی منتقلی کا آرڈر کھلی عدالت میں لکھوایا گیا اس کی شرائط لکھوائیں گئیں سلمان اکرم راجہ سے انڈرٹیکنگ لی گئی سیاست کے لیے استعمال نہیں کریں گے شفا ہسپتال کے باہر کوئی جلسہ یا gathering نہیں ہو گی میڈیکل رپورٹس کو خفیہ رکھا جائے گا میڈیا کے ساتھ شئیر نہیں کریں گے میڈیکل معاملے پر کوئی میڈیا ٹاک نہیں کریں گی
@AhmadJawadBTH کبھی سی پیک کے ذریعے چائنا سے ۔۔۔۔ کبھی ایران امریکہ جنگ رکوانے کے بدلے میں عربوں سے سرمایہ کاری کی امیدوں کا ڈھول پیٹتے رہے۔ اب جبکہ دھیلہ بھی سرمایہ کاری نہیں آئی تب نجومیوں کو میدان میں اتار کر عوام کو تسلی دلاسہ دے رہے ہیں